سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 1040 results

311

نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات

جواب: شرط ہے ،اور اگر ان گواہوں کی موجودگی کے بغیر نکاح کیا گیا تو نکاح فاسد ہوگا۔ نکاح فاسد کا حکم یہ ہےکہ : اس میں مرد و عورت دونوں پر نکاح کو فسخ ک...

311
312

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔

312
313

صرف تصاویر شیئر کر کے چیز بیچنے کا جائز طریقہ

جواب: شرط یہ بھی ہے کہ جس چیز کو بیچا جارہا ہےوہ اگر منقولی چیز ہو تو خریدنے کے بعد اس پربیچنے والے کا قبضہ بھی ہوچکا ہو۔ اگر بیچنے والے نے منقولی چیز پر ق...

313
314

ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟

جواب: شرط یہ ہے کہ جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے وہ شریعت کی نظر میں منفعت ِمقصودہ ہو، عقل وشعور رکھنے والے لوگ اسے قابل اجارہ کام سمجھتے ہوں۔ پوچھی گئی صور...

314
315

عورت نے عذر کے سبب منت کا روزہ نہ رکھا، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: شرط پائی جانے کی صورت میں یعنی اس کام کے ہونے کی صورت میں اُس منت کا پورا کرنا واجب ہوجاتا ہے۔ اب جبکہ پوچھی گئی صورت میں چونکہ اُس عورت کا وہ کام ہوگ...

315
316

ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟

جواب: شرط لفظاً نہیں رکھی جاتی ہے کہ بینک ڈیبٹ کارڈ ہولڈر کو اس کے ذریعے خریداری کرنے پر ڈسکاؤنٹ دے گا اور نہ ہی اس پرعرف جاری ہے کہ بینک اپنے ڈیبٹ کارڈ ہ...

316
317

ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟

جواب: شرط ٹھہرالینا سود اور سخت حرام و گناہ ہے۔چنانچہ حدیث پاک میں ہے:” کل قرض جر منفعۃ فھو ربا“ہر قرض جو نفع لائے وہ سود ہے۔ ...

317
318

مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: شرط نہیں۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار وغیرہ کتبِ فقہیہ میں ہے:”(دون)تعیین (عدد رکعاتہ)لحصولھا ضمناً، فلا یضر الخطاء فی عددھا۔ “یعنی رکعتوں ...

318
319

اکاؤنٹ میں رقم مینٹین رکھنے کی شرط کے بغیر مفت سہولیات لینا کیسا ؟

سوال: ایک اسلامی بینک کے تحت ایک کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) کھلتا ہے جس میں فری چیک بک (Free Cheque book)،فری ٹرانزیکشن سروس (Free Transaction Service)، فری پے آرڈر (Free Pay Order)،فری انٹر بینکنگ سروسز (Free Inter-Banking Services) تمام کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز (Current Account Holders)کو دی جاتی ہیں اور یہ فیسیلٹیز (Facilities) حاصل کرنے کے لئے اکاؤنٹ مینٹین (Maintain) رکھنے کی بھی شرط نہیں ہے۔کیا ایسا کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟ اور کیا یہ فری سروسز (Free Services)سود میں داخل تو نہیں ہے؟

319
320

کسی کا کام کسی اور سے کروا کر پیسے لینا

جواب: شرط نہیں لگائی، تو آپ کا اجرت پر کسی دوسرے سے اس پروجیکٹ پر کام کروانا، جائز ہے، لیکن اگر کوئی کسٹمر ایگریمنٹ میں یہ شرط لگاتا ہے،کہ اس پروجیکٹ پر آ...

320