
جواب: الفاظ یہ ہیں:السلام علیکم یا سلام علیکم ،سلام پر تنوین کے ساتھ۔ان دو الفاظ کے علاوہ جو جاہل لوگ سلام کے الفاظ استعمال کرتے ہیں وہ سلام نہیں ہوتا۔ (رد...
ایک قسم باربار کھاکر توڑنے سے کتنے کفارہ لازم ہونگے ؟
سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ ”اللہ کی قسم میں فلاں کی شادی پر نہیں جاؤں گا۔“ اور قسم کے یہ الفاظ اس نے کئی بار کہے اور مختلف محفلوں میں کہے، تو یہ ایک قسم ہوئی یا متعدد اور اب اگر وہ یہ قسم توڑدے اور شادی میں چلا جائے، تو کتنے کفارے لازم ہوں گے؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)
عورت اگر رجوع کے الفاظ کہہ دے تو کیا رجوع ہوجائے گا؟
سوال: طلاق رجعی کی عدت میں اگر عورت رجوع کے الفاظ کہہ لے، مثلاً عورت مرد سے کہے کہ "میں تم سے رجوع کرتی ہوں،" تو کیا اس صورت میں بھی رجوع ہوجائے گا ؟
اپنی روٹی الگ پکاؤ،مجھ سے دورہوجاؤ کیا یہ الفاظ کہنے سے طلا ق ہوجاتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری زوجہ سے لڑائی ہوئی میں نے غصے میں اپنی زوجہ کو کہا کہ تم اپنی روٹی پکاؤ میری نہ پکاؤ میں اپنا انتظام خود ہی کر لوں گا تم مجھ سے دور ہو جاؤ اور میں اس بات پر قسم کھاتا ہوں کہ میری طلاق کی نیت نہیں تھی اور نہ ہی ہمارے درمیان یہ الفاظ کہنے سے پہلے اور بعد میں کوئی طلاق کی گفتگو ہوئی تھی ،تو میرے اس طرح کہنے سے طلاق ہوئی یا نہیں ؟سائل:محمد حسنین(فیصل آباد)
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
جواب: الفاظ میں اسی ضرور ی شرط کا بیان ہوتا ہے ،لہذااسی وقت سے اس کے سفر کی ابتدا مانی جائے گی ۔ علامہ عبد اللہ بن محمود الموصلی حنفی رحمۃ اللہ تعالٰی ع...
نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟
سوال: زید نے بھولے سے " اﷲ اکبر " کے بجائے " اَللہُ اَعْظَمُ" کے الفاظ سے نماز شروع کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی کیا، تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرلینے سے زید کی نماز درست ادا ہوگئی ؟ رہنمائی فرمادیں۔
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: الفاظ ہمارے مدعا پر صریح دلیل ہیں کہ رکنا اگر ضمناً ہو تو قاطع سفر نہیں ،چاہے یہ رکنا طویل ہو ،رات بھر یا اس سے زائد ہو، کیونکہ اس جزئیہ میں اعلیٰ ...
جواب: الفاظ مختلف طرح کے ہوتے ہیں ،بعض گالیاں انتہائی فحش قسم کی ہوتی ہیں،اور بعض فحش تو نہیں ہوتیں مگر اس میں سامنے والے کو بُرا بھلا کہنا پایا جاتا ہ...
بارش کے وقت پڑھے جانے والے درود پاک کا حوالہ
جواب: الفاظ کے ساتھ درودپاک کاذکرتوملاہے لیکن یہ صراحت نہیں ملی کہ بارش کے وقت یہ درودپاک پڑھا جائے یاپڑھنے کاحکم ہے وغیرہ اوراسی طرح یہ صراحت بھی نہیں کہ ا...