
پرائز بانڈ (Prize Bond) کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: دنا، بیچنا جائز اور اس پر ملنے والا انعام حلال ہے۔ البتہ پاکستانی حکومت نے حال ہی میں جو چالیس ہزار(40,000) والے پریمئیم بانڈز (Premium Bonds )جاری کئ...
سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
جواب: دنی حاصل ہو وہ سود اور مالِ حرام ہے۔ حدیثِ پاک میں فرمایا گیا کہ جب سونا بیچو تو ہاتھوں ہاتھ اور برابر برابر بیچولیکن آپ کا معاملہ اس کے برعکس ہے کہ س...
سودے میں لگائی گئی ایک غلط شرط
جواب: دنے والے کے ذِمَّہ قیمت کی اَدَائیگی دَین(یعنی قرض) ہوتی ہے جو کہ اُس پر واجبُ الاَدَا رہے گی۔ پوچھی گئی صورت میں سودے میں ایسی شرط شامل ہے ...
عورتوں کا مائیک پر نعت شریف پڑھنا کیسا
سوال: عورتوں کا مائیک پر خوش اِلحانی کے ساتھ اس طرح نعت خوانی وغیرہ محافل کا اِنعقاد کرنا کہ جس کی وجہ سے ان کی آواز غیر مَحرموں تک جاتی ہو، جائز ہے یا نہیں؟ بیان فرما دیں۔
کھانا کھائے بغیر کمپنی سے کھانے کے پیسے وصول کرنا
جواب: جائز نہیں۔ اگر آپ اس وقت کے پیسے لیں گے تو یہ جھوٹ اور دھوکا ہوگا اور وہ پیسے آپ کے لیے حلال بھی نہیں ہونگے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی ...
نقد اور اُدھار کی قیمتوں میں فرق کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دکاندار سے اس طرح کھاد خریدنا کیسا کہ نقد خریدیں گے تو 500 روپے کی اور ادھار خریدیں گے تو 550روپے کی؟ نیز اس صورت میں جو اضافی پیسے دئیے گئے یہ درست ہے یا نہیں؟ اور اس طرح سے جو آمدنی حاصل ہوگی کیا وہ حلال ہوگی یا حرام؟
ایڈوانس رقم دے کر پورے ماہ خریداری کرنے کا شرعی حکم
جواب: جائز نہیں۔ اول تو اس میں یہ ہی طے نہیں کہ کیا سبزی لی جائے گی اور کتنی لی جائے گی حالانکہ خریدی گئی چیز کا ریٹ طے کرنا اور مقدار طے کرنا ضروری ہوتا ہے...
پہلے قَعدہ میں صِرف التّحیات پڑھیں یادُرود و دُعا بھی؟
جواب: جائز نہیں ہے حتی کہ اگر کسی نے بھول کر اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ تک پڑھا تو سجدۂ سَہو واجب ہو جائے گااور اگر جان بُوجھ کر پڑھا تو نماز کا ...
ایک مرتبہ دو پارٹیاں ملوانے پر بار بار کمیشن وصول کرنا
جواب: جائز طریقہ رائج ہے کہ ایک بار سودا کروانے کے بعد جب بھی وہ دونوں پارٹیاں باہم رضا مندی سے کوئی سودا کریں تو بروکر اپنا کمیشن مانگتا ہے یہ جائز نہیں۔ ...