
چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اسے والدہ کاغسل دینا
جواب: کن اگربچہ مشتہاۃ ہو ،تو اس بچے کو کوئی مرد غسل دے گا،عورت کو دینا منع ہے اوردو،تین سال کابچہ قابلِ شہوت نہیں ہوتا تووالدہ اگراسے غسل دیناچاہے تود ے ...
عمرے کی ادائیگی کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو حکم؟
سوال: عمرہ کے دوران کسی رکن میں وضو ٹوٹ جائے، تو کیا کرے، جیساکہ طواف کعبہ میں یا سعی میں ؟
جواب: جائز نہیں ،ہاں اگر اپنی طرف سے کچھ بیان نہ کرے کسی سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تصنیف سے پڑھ کر سنائے تو حرج نہیں ۔ فتاوٰی رضویہ میں ہے : وعظ میں...
مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟
جواب: کنے کی جگہ ،قبرستان وغیرہ،یہ جگہ )بھی آبادی سے متصل یعنی ملی ہوئی ہو ،تو اس سے باہر ہونا بھی ضروری ہے۔سفر کا ارادہ رکھنے والا شخص اس تفصیل کے مطابق شہ...
فصل کاٹنے سے پہلے ہی بیچ دی، تو عشر خریدار پر ہوگا یا بیچنے والے پر ؟
جواب: کنے سے پہلے تو عشر مشتری پر ہے اور اگر اس کے بعد تو بائع پر ۔(درمختار مع رد المحتار ، ج 3، ص 324 ، مطبوعہ کوئٹہ) فتاوی عالمگیری میں ہے:”و اذا باع...
جواب: جائز ہ لیا جائے اور غور کیا جائے اور تاخیر کی جاتی ہے تاکہ وہ موافق ہو تو منگنی قبول کی جائے ورنہ انکار کیا جائے لہذا وعدہ پر رضا کو عقد نکاح پر رضا م...
اگر وقف کی کوئی چیز ٹوٹ جائے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟
جواب: کنڈیشن میں وہ چیزتھی اس کی جومارکیٹ ویلیوبنتی ہے ،اتنی قیمت وقف کودیناہوگی ۔ رد المحتار میں ہے” أن ضمان المثليات بالمثل لا بالقيمة والقيميات بالقي...
اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا
سوال: زید ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جو کمپنی ملازمین سے جگہ جگہ الیکٹرانک آئٹم کی سروس کرواتی ہے۔ زید کمپنی کے ذریعے ایک جگہ سروس کرنے گیا، تو وہیں کسی دوسرے شخص نے سروس کے لئے کہا، تو اس نے علیحدہ طور پر سروس کرکے پیسے کما لئے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کمپنی کے وقت میں زید نے جو علیحدہ طور پرپیسے کمائے،کیا وہ جائز ہیں یا نہیں؟
نماز جمعہ میں مجمع زیادہ ہو تو سجدہ سہو کرنے کا حکم
جواب: کن اس سے مراد یہ نہیں ہے کہ سجدہ سہو کرنا ہی ناجائز ہے، بلکہ مراد یہ ہے کہ نہ کرنا بہتر ہے، لہٰذاجمعہ یا عیدین میں مجمع زیادہ ہونے کی صورت میں سجدہ سہ...
مہین یا رہنما کا مطلب اور مہین یا رہنما نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا ج...