
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
جواب: جائز و گناہ ہے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں زید کی بیوہ دورانِ عدت بلا ضرورتِ شرعیہ شوہر کے مکان سے نکلنے کے سبب گنہگار ہوئی اس گناہ سے توبہ کرے اور اپن...
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: جائز ہے اوراس میں اسی ترتیب معہود کی رعایت ہوگی جو زندگی میں جماعت کی ہوتی ہے،تو افضل میت امام کے قریب ہو گی، پھروہ جو فضیلت میں اس کے بعد ہو، لہذا مر...
مجیب: مولانا نوید مدنی زید مجدہ
ایک ہی چیز مختلف کسٹمرز کو مختلف قیمت پر بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دوکاندار اپنا سامان فروخت کرتے ہیں تو ہر کسٹمر کے لئے ان کا الگ الگ ریٹ ہوتاہے ، کسی کسٹمر سے دس بیس روپے زیادہ لیتےہیں اور دوسرے کسٹمر کو وہی چیز سستی بیچ دیتے ہیں ، گاہک جھگڑتا ہے تو اس کو اور سستا کر دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا شرعی اعتبارسے جائز ہے؟
بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
مجیب: مولانا شاکر مدنی زید مجدہ
کیا ہر پنجے والا پرندہ حرام ہے ؟ نیز مرغی کا حکم ؟
جواب: جائز و حلال ہے۔ صحیح مسلم شریف میں ہے:"عن ابن عباس رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نھی عن کل ذی ناب من السباع وکل ذی مخلب من الطیر"حضر...
عورت کے پاس حج کے اخراجات ہوں مگر محرم کے اخراجات نہ ہوں تو وہ کیا کرے؟
جواب: جائز و حرام اور گناہ ہے اور پاکستان سے مکہ تک کی مسافت یقیناً شرعی سفرکی اقل مدت سے کہیں زیادہ ہے ، لہٰذا عورت کا شوہر یا محرم کے بغیر جانا ، جائز نہی...
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے‘‘کہنا چاہیے یا’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں‘‘ یوں کہنا چاہیے ؟
جواب: جائز ہے ۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن سے سوال ہواکہ ’’تعظیماً جمع کالفظ خد اکی شان میں بولنا جائزہے یانہیں ، جیسے کہ ...
فجرکے فرض پڑھ لئے سنتیں نہیں پڑھیں،تو اب سنتیں کب پڑھیں گے؟
مجیب: ابومحمد محمد فراز عطاری مدنی
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
جواب: دنا علی المرتضی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ و سلم نے فرمایا : ”کل قرض جر منفعۃ فھو ربا “ترجمہ : ہر وہ قرض جو نفع لائے...