
طواف کے نفل ادا کئے بغیر وطن واپس آگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نمازِ طواف بدستور آپ پر لازم ہے جب تک ادا نہ کرلیں لہٰذا اپنے گھر میں یا کسی بھی جگہ پراوقات مکروہہ کے علاوہ کسی وقت میں ادا کرلیں آپ بری الذمہ ہوج...
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
سوال: مسجد میں نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا ہوتو نمازی اورمبلغ کے درمیان کتنا فاصلہ ہوناچاہیے؟ امام صاحب کھڑے ہو کے درس دیتےہیں توکیا دو تین صفوں کےبعد عین نمازی کے منہ کے سامنے کھڑے ہوسکتے ہیں؟
غیرِ حافظ کے تراویح کی نماز پڑھنے کا طریقہ
سوال: اگر کوئی حافظ نہیں ہے تو وہ تراویح کی نماز کیسے پڑھے، پڑھنےکا طریقہ بالتفصیل بتادیں۔
عصر کی نماز کے بعد کپڑے دھونے کا حکم
سوال: اگر عصر کی نماز کے بعد کپڑے دھوئے جائیں، تو کیا حکم ہے؟
اے سی والی مسجد میں صحن یا برآمدے سے جماعت میں شامل ہونا
سوال: آج کل مسجدوں میں سخت گرمی کی وجہ سےاے سی (Air condition)چلائے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے جو مسجد کا مین ہال والا کمرہ ہے وہ مکمل بند کر دیا جاتا ہےجس پر شیشے یا لکڑی کے دروازے ہوتے ہیں، اس صورت میں اندر والا ہال مکمل بھر جائے تو بعد میں آنے والے برآمدے یا صحن میں کھڑے ہوکر جماعت میں شامل ہوتے ہیں ، کیاان کی نماز ہو جائے گی جبکہ ان کو اندر کے ہال میں موجود کوئی فرد بھی نظر نہیں آرہا ہوتا؟
عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟
جواب: نماز، صدقہ یا اس کی مثل عبادات میں سے کوئی چیز اپنے اوپر لازم کر لی(یہ کہہ کر)کہ اگر وہ فلاں کام کرے گا، پھر اس نے وہ کام کر لیا، تو جو اس نے اپنی ذا...
ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نمازوں کے بعد) جو چار رکعتیں مستحب ہیں، کیا وہ سنتِ مؤکدہ کو شامل کیے بغیر از خود مستقلاً چار رکعتیں مستحب ہیں یا اُن میں سنتِ مؤکدہ بھی شامل ہیں؟ نیز...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
سوال: کیا اسلامی بہن اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کرواسکتی ہے اور کلر بھی کرواسکتی ہے؟ یہ سب کرنے کے بعد کیا نماز ہوجائےگی؟
امام کا نمازیوں کی طرف منہ کر کے درس وبیان کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جماعت کے بعد امام صاحب کا مقتدیوں کی طرف منہ کرکےدرس دینا کیسا؟ جبکہ مسبوق نمازی ابھی اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔کیا یہ مواجہت کہلائے گی؟
جواب: نماز ہو یا روزہ ہویا صدقہ ہویا تلاوت قرآن ہو یا کوئی ذکر ہو یاطواف ہویا حج ہو یا عمرہ ہو یا ان کے علاوہ کوئی نیک عمل ہو۔(البحر الرائق، کتاب الحج، ج 03...