سرچ کریں

Displaying 3251 to 3260 out of 4082 results

3251

کیا کھڑے ہو کر پانی پینا سنت ہے ؟

جواب: جائز ہے،اس بات کو بیان کرنے) کے لئے تھا، یا کسی عذر کی وجہ سے تھا۔ عمدۃ القاری شرح صحیح بخاری میں ہے: ’’وأما شربه قائما فلبيان الجواز‘‘ ترجمہ: ب...

3251
3252

جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم

جواب: جائز ہے ، کھاسکتے ہیں ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :”مساجد میں شیرینی لے جائیں گے یا نمازیوں کو کھلائیں گے، یہ کوئی نذر شرعی نہیں، جب تک خاص فقراء کے لئے...

3252
3253

عورت کا مرد ڈاکٹر سے کان کا چیک اپ کروانا کیسا ؟

جواب: جائز ہے ۔۔۔ علاج کی ضرورت سے نظر کرنے میں بھی یہ احتیاط ضروری ہے کہ صرف اتنا ہی حصۂ بدن کھولا جائے جس کے دیکھنے کی ضرورت ہے باقی حصۂ بدن کو اچھی طرح...

3253
3254

کیاانسانی بالوں کی وگ لگا سکتے ہیں ؟

جواب: جائز نہیں بلکہ گناہ ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

3254
3255

نماز کے بعد امام اورمقتدیوں کاآپس میں مصافحہ کرنا

جواب: جائز و مباح بلکہ ایک اچھا عمل ہے کہ مصافحہ کرنا بغض و کینے کو دور کرتا ہے اور محبت بڑھاتا ہے اور نمازوں کے بعد مصافحہ علماء ، صلحاء اور عامۃُ المسلمی...

3255
3256

کسی کے درخت سے مسواک کے لئے ٹہنی یا بیری کے پتے توڑنا

جواب: جائز نہیں۔ اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں سوال ہوا:”دستور ہے کہ درختوں سے مسواک و پتّہ بلا اجازتِ مالک درخت...

3256
3258

اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: جائز نہیں، بلکہ علما نے اس کو کفر تک لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے سوچنے کا اثبات اس کے قادر ہونے اور عالم الغیب ہونے سے انکار ہے۔ اس کی جگہ یہ جم...

3258
3259

کیادرندوں(مثلا:شیر ، چیتے وغیرہ)کی کھال پر بیٹھنا گناہ ہے ؟

جواب: جائز ہے گناہ نہیں،لیکن ناپسندیدہ عمل ہے کہ حدیثِ پاک میں اس سے ممانعت وارد ہوئی نیز اس سے مزاج میں سختی اور تکبر پیدا ہوتا ہے،لہٰذا س سے بچنا چاہئے۔ ...

3259
3260

شوہر کا اپنی بیوی کو خون دینا

جواب: جائز ہے۔ نوٹ: میاں بیوی کےآپس میں ایک دوسرے کو خون دینے کے متعلق بعض لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ خون دینے سے میاں بیوی کے درمیان حرمت کا رشتہ قائ...

3260