
کیا مسجد کی سیڑھی کرائے پر دینا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیرِمسجد کے وقت مزدوروں والی گھوڑی (سیڑھی)کی مسجد کو ضرورت تھی جس وجہ سے مسجد کے متولی نے چند نمازی افراد کی مشاورت سےمسجد کے عمومی چندے سے سیڑھی خریدی اس نیت سے کہ ابھی مسجد کے کام میں استعمال ہوگی اور کام ختم ہونے کے بعد بوقت ضرورت مسجد کے کام آئے اور اہل محلہ کو کرایہ پر بھی دیا جائے گا اور جوآمدنی ہوگی وہ مسجد پر صرف کی جائیگی لہذا اس صورت میں متولی کا سیڑھی خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس سیڑھی کو محلے میں کرائے پردیا جاسکتا ہےجبکہ خریدتے وقت ہی یہ نیت تھی کہ اسے کرایہ پر دیا جائے گا ؟ نیز متولی اب وہ سیڑھی کسی کو بیچ سکتا ہے یا نہیں ؟ مفصلاً ومدللاً بیان فرمائیں ۔ سائل :مجیب الرحمن (بوری خیل ،تحصیل وضلع میانوالی)
ایسے چینل پرنوکری کرنا کیسا جہاں جائز و ناجائز پروگرامز آتے ہوں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدایک ٹی وی چینل میں کام کرتاہے جس میں ہرطرح کے جائزوناجائزپروگرام دکھائے جاتے ہیں ۔زیدکاکام یہ ہے کہ یہ پروگرامزکوٹی وی اسکرین پرشوکرتاہے اوربعض اوقات پروگرامزکی ریکارڈنگ کوچیک بھی کرناپڑتاہے۔ اس لیے شرعی حکم بیان فرمائیں کہ زیدکایہ کام کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل :محمدشعیب اختر(گرین ٹاؤن،لاہور)
کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کی بائیں سائڈ پر فالج کا اٹیک ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی بائیں ٹانگ مفلوج ہو گئی ہے اب زیدفالج زدہ پاؤں پر موزہ پہنتا ہے جبکہ دوسرے پاؤں پر موزہ پہننے سے گرمی لگتی ہے تو اس پر موزہ نہیں پہنتا معلوم یہ کرنا ہے کہ کیاگرمی کے عذر کی وجہ سے یوں کر سکتا ہے کہ مفلوج پاؤں میں موزہ پہن کر اس پر مسح کر لیا کرے جبکہ دوسرا پاؤں دھو لیا کرے گا ؟ نوٹ : سائل کا بیان ہے کہ ڈاکٹر کی طرف سے مفلوج پاؤں کو دھونے کی ممانعت نہیں ہے اورپانی سے دھونا بھی تکلیف دے نہیں ہاں دھونے کے لئےاس پاؤں کو آگے پیچھے کرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سائل :مطیع الرحمٰن(سمن آباد لاہور)
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
جواب: بیان کی جاتی ہے، وہ یہ کہ مرد عائلی اور گھریلو زندگی میں حاکم، اور اس کا گھر میں اقتدار ہوتا ہے، جبکہ عورت فطرۃً مغلوب اور منفعل مزاج یعنی دوسرے کا اث...
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: بیان کرتے رہےہیں جس سے امت میں نقش نعلین پاک کی شہرت ہو گئی اورکسی شے کا نبی کریم ﷺ کے نام سے عوام و خواص میں مشہور ہو جانا ہی اس کی تعظیم و ادب کے...
کیا عورت شوہرکی اجازت کے بغیر بیعت کرسکتی ہے؟
جواب: بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں :’’(۱)شیخ کا سلسلہ باتصالِ صحیح حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچا ہو ،بیچ میں منقطع نہ ہو کہ منقطع کے ذریعہ سے ات...
دوکاندار کا دو نمبر چیز ایک نمبر کہہ کر فروخت کرنا کیسا ؟
جواب: بیان فرمائی گئی۔ اور جھوٹ بول کر تجارت کرنے والے تاجر کوحدیث میں بدکار فرمایا گیا ہے اور جھوٹ اور دھوکا کی وجہ سے تجارت میں برکت نہیں رہتی۔ ...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: بیان کی گئی ہے اس میں اس کا لحاظ ضروری ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
جواب: بیان کردہ اعذار کی بنا پر فرض روزہ چھوڑنے پر گنہگار ہوں گے ہی ، ان کے والدین بھی اگر بلا عذرِ شرعی روزہ چھڑوائیں گے یا چھوڑنے پر باوجودِ قدرت پوچھ گچھ...
کچے چاولوں میں نجس پانی مکس ہو جائے تو پاک کیسے کریں؟
جواب: بیان فرمایا ہے لہذا صورت مسئولہ میں جتنے چاول اس نجس وناپاک پانی میں بھیگ گئےہیں ان کو تین مرتبہ دھو لیا جائے وہ پاک ہوجائیں گےجبکہ نجاست کے اوصاف رنگ...