
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: بغیر دودھ کا کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے،تقریباً تمام دکاندار اسی شرط کے ساتھ دودھ خریدتے ہیں اور سپلائر اسی شرط کے ساتھ دودھ بیچتے ہیں۔لہذا شرط متعار...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
سوال: کیا سترہ کے بغیر، نمازی کے آگے سے گزرنے کی کوئی صورت ہے؟
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: بغیر عذرِ صحیح) جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا ،ممنوع ومکروہ ہے کہ اس میں قبلہ شریف کی بےادبی ہے۔ اللہ پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: بغیر دعا کے سنّت ادا کرکے یا مختصر دعا کے بعد سنّت شروع کردی جائے ؟ تو جواباً ارشاد فرمایا :’’جائز و درست تو مطلقاً ہے ، مگر فصلِ طویل مکروہ تنزیہی و...
بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: بغیر علم کے ہرگز کوئی شرعی مسئلہ بیان نہ کریں، کیونکہ بغیر علم کے فتویٰ دینا شریعت پر افتراء باندھنا ہے جوکہ ناجائز وحرام ہےاور قرآن و حدیث میں اس کی ...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: ہے؟ اور جہالت دور ہو جائے گی ۔ زمین متعین نہ ہو، تو بیع فاسد ہونے کے متعلق تنویرالابصارمیں ہے :’’ فسدبیع عشر ۃ اذرع من مائۃ ذراع من دار‘‘ ترجمہ: گ...
اشتہارمیں گمشدہ کی تصویر دینے کا حکم
جواب: بغیر اپنے وطن میں بھی رہنامشکل ہو گا یا سفر حج نہیں کر سکے گا ،تو وہاں علمائے کرام نے حاجت کی بنا پر تصویر کھینچوانے کی اجازت دی ہے ۔اسی طرح گمشدگی ک...
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: بغیر کسی عذر کے تاخیر کرنا جائز نہیں ہوتا اور مطلق نذر یعنی جس میں کسی خاص وقت کے ساتھ نذر نہ مانی گئی ہو ،تو اس میں فوری طور پر نذر کو ادا کرنا واج...