
جماعت فوت ہونے پر مرد کا گھر میں بیوی کی امامت کروانا کیسا؟
سوال: اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے مرد مسجد میں جماعت سے نماز نہ پڑھ سکے تو کیا گھر میں بیوی کا امام بن کر جماعت کروانے کی اجازت ہے؟ نیز بیوی کہاں کھڑی ہو گی؟ سائل: وصی عطاری (بھاٹی گیٹ، مرکزالاولیا لاہور)
عصر و عشاء کی سنت قبلیہ پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگر مسجد میں سنتِ غیرمؤ کدہ جیسے عصر یا عشاء کی قبلیہ چار رکعت سنتیں پڑھ رہے ہوں اور وہاں پر عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے تو یہ سنتیں چار کی بجائے دو پڑھ کر جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: بغیر عذر گواہی چھپانا ، بغیر عذر رمضان کا روزہ چھوڑنا اور قطع تعلقی کرنا الخ کبیرہ گناہوں میں سے ہیں ۔ ( الجوھرۃ النیرۃ ، کتاب الشھادۃ ، جلد 2 ، صفحہ ...
عورت فرض نماز کس وقت میں ادا کرے؟
جواب: جماعت واجب نہیں ہے ،بلکہ لازم ہے کہ گھرمیں ہی نماز پڑھیں،اس لئے مسجد کی اذان ہونے کے بعد اپنے گھر میں جب بھی وقت کے اندرنماز پڑھ لیں نماز ہوجائے گی، م...
فجرکی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا
سوال: اگر کسی نے فجر کی سنت نہ پڑھی ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے،تو وہ فرض جماعت میں شامل ہو جائے یا سنتیں ادا کرے؟
عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں
جواب: جماعت ہونے تک انتظار کر لیں،مردوں کی جماعت ہوجانے کے بعداپنی ظہرکی نماز اداکریں،مردوں کے گھرآنے کاانتظارکرنے کی ضرورت نہیں ،اور اگر مردوں کی جماعت ہون...
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
جواب: بغیر چھوئے قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہےاور ثواب کی نیت ہو، تو ثواب بھی ملے گا ،حدیث شریف میں قرآن پاک کی زیارت کو آنکھوں کا حق قرار دیا گیا ہے۔واضح رہے...
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
جواب: بغیر کسی اختلاف کے عمل جاری و ساری ہے ،نیز جنازہ اٹھانے میں ایک دوسرے سے سبقت لینا شريعت كو مطلوب ہے اور چارپائی کو چار افراد کے اٹھانے میں یہ عمل زیا...
اذان ہونے سے پہلے نماز پڑھنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: جماعتِ اُولیٰ کے ساتھ نماز ادا کرنا واجب ہے، اگر جماعت واجب ہونے کے باوجود بلاعذر جماعت چھوڑے گاتو گناہگار ہوگا۔ ہاں اگر عورت وقت شروع ہونے کے بع...