
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: الی عنھا کی طرف اس کی نسبت سے نعلین فاطمہ کا معنی ہوا " حضرتِ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالی عنھا کےنعلین( جوتے )"معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے ،...
مجیب: مولانا محمد ماجد علی مدنی
شوہر دوسرے ملک سے طلاق دے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
جواب: الی علیہ فرماتے ہیں : ”طلاق کے لئے زوجہ خواہ کسی دوسرے کا سُننا ضرور نہیں،جبکہ شوہرنے اپنی زبان سے الفاظِ طلاق ایسی آواز سے کہے جو اس کے کان تک پہنچن...
عورت کا کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا
جواب: الی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:” عورت کا دالان میں نماز پڑھنا صحن میں پڑھنے سے افضل ہے اور کوٹھری میں پڑھنا د...
مسافر امام چار رکعتی نماز مکمل پڑھا دے، بعض مقتدی مقیم اور بعض مسافرتھے تو۔۔؟
جواب: علیہ لانھا آخر صلاتہ فاذا وجدت یتم فرضہ ولکنہ اساء لتاخیر السلام، ومازاد علی الرکعتین نفل والا ای ،وان لم یقعد فی الثانیۃ فلاتصح لانہ خلط النفل بالفرض...
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
جواب: الیٰ کے نزدیک عید الاضحی اور عید الفطر سے بڑا ہے۔(سنن ابن ماجہ، کتاب اقامۃ الصلاۃ، صفحہ 76، مطبوعہ لاھور) البتہ عورتوں پر جمعہ کی نماز فرض نہیں، ...
سفر میں ایک بیوی کے ساتھ دو راتیں گزاری، توکیا دوسری کے پاس بھی اتنی راتیں گزارنا ہوں گی؟
جواب: علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”سفر کو جانے میں باری نہیں بلکہ شوہر کو اختیار ہے جسے چاہے اپنے ساتھ لے جائے اور بہتر یہ ہے کہ قرعہ ڈالے جس کے نام...
عرفان کا مطلب اور محمد عرفان نام رکھنا کیسا؟
جواب: الی کی معرفت،خدا شناسی۔"(فیروز اللغات،ص 947،فیروز سنز،لاہور) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ...
ہر رکعت میں الگ الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی آیت پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: الی آیت (جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو)یا سورت نئی ہو یہ فرض نہیں ہے البتہ نماز کی فرض رکعتوں میں بلاعذر ایک ہی آیت(جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو)...
پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا
جواب: الیٰ ارشاد فرماتا ہے﴿ وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآىٕفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْد...