
صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا
سوال: ہمارے یہاں مسجد میں صبح نمازِ فجر، تسبیح و دعا کے بعد پانچ چھ لوگ اسپیکر کھول کر با آواز بلند ذکر شروع کر دیتے ہیں اور رمضان میں نمازِ فجر کے بعد لاؤڈ اسپیکر پر نعت پڑھی جاتی ہے، ایسا کرنا کیسا ہے۔ ہمسائے میں جو لوگ مسجد بننے سے پہلے کے رہائش پذیر ہیں انہوں نے کئی بار گزارش کی کہ اس سے اہلِ محلہ کو خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور بیماروں کو پریشانی ہوتی ہے۔
جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا ؟
جواب: جائیں گے جو مضارب نے راس المال سے کیے ہیں، جب راس المال کی مقدار پوری ہوگئی، اُس کے بعد کچھ نفع بچا، تو اُسے دونوں حسب شرائط تقسیم کرلیں اور نفع کچھ ن...
بہنوں کے حصے کی پراپرٹی بیچنے کا حکم
جواب: جائیں ۔ (دررالحکام شرح مجلۃ الاحکام ،جلد3،صفحہ29،مطبوعہ دار الجیل) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ...
یہ جملہ کہنے کا حکم کہ وہاں نہ آدم تھا نہ آدم زاد
سوال: آج کل ایک جملہ بہت عام ہے کہ لوگ کسی ایسی جگہ جائیں جو ہمیشہ سنسان ہی رہتی ہو یا بھیڑ والی جگہ کبھی کسی موقع پر سنسان ہو جائے ،تو اس طرح کے موقع پر لوگ اس کے سنسان ہونے کو بیان کرنے کے لئے کہتے ہیں : ”وہاں نہ آدم تھانہ آدم زاد “اس جملے کے متعلق حکمِ شرعی کیا ہے؟
جواب: جائیں گے۔(کنز العمال،ج 16،ص 422، مؤسسة الرسالة،بیروت) رد المحتار میں مذکورہ حدیث کے تحت ہے” قال السيوطي: هذا أمثل حديث ورد في هذا الباب وإسناده حس...
جنت میں سب جوان ہوں گے، اس کا حوالہ
سوال: ہم عموماً سنتے ہیں کہ جنت میں بچے اور بوڑھے سب جوان ہوکر جائیں گے، تو اس کی قرآن وحدیث سے کیا دلیل ہے؟
عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا
جواب: جائیں۔جب نیت پائی گئی تو اب حالتِ احرام شروع ہوگئی اور احرام کی پابندیوں کا لحاظ کرنا لازم ہو گیا۔عام لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید احرام کی چادر پہننے کو...
رکشے سے بسکٹ کا ایک پیکٹ گر گیا، اس کا مالک نہیں مل رہا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کچھ عرصہ قبل ایک آٹو رکشہ سے بسکٹ کا پیکٹ گر گیا تھا ، بہت کوشش کی گئی کہ اس کے مالک کا پتہ چل جائے ، لیکن معلوم نہیں ہوسکا ، ایجنسی میں بھی رابطہ کیا کہ کسی کا مال کم پہنچا ہو ، شکایت آئی ہو ،لیکن وہاں سے بھی معلومات نہیں مل سکیں ، ہم اس پیکٹ کو کب تک سنبھال کر رکھیں، مالک کے ملنے کی امید نہیں اور اس کی ایکسپائری بھی تین مہینے کی ہے ، تو یہ خراب ہوجائیں گے ، کیا ہم یہ پیکٹ کسی مستحق کو دے سکتے ہیں؟ مالک کا بھی پتہ کرتے رہیں گے، اگر مالک مل گیا، تو اس کو اس کی قیمت دے دیں گے؟
جواب: جائیں گے۔(کنز العمال،ج 16،ص 422، مؤسسة الرسالة،بیروت) رد المحتار میں مذکورہ حدیث کے تحت ہے” قال السيوطي: هذا أمثل حديث ورد في هذا الباب وإسناده حس...
جہیز کا سامان قربانی کے نصاب میں شامل ہونے کا حکم
جواب: جائیں تو اس پر قربانی واجب ہوتی ہے ۔لہذا دریافت کردہ صورت میں آپ کی بیوی جبکہ دو تولہ سونے اورضرورت سے زائد 52000 قیمت والی اشیاء کی مالک ہے تو...