
مضاربت سے ہونے والے منافع کو باہم تقسیم کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر تجارت میں ایک کا پیسہ اور ایک کا کام ہو تو منافع آدھا آدھا کر سکتے ہیں ؟سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ
زمین ٹھیکے پردے کر گندم کو اُجرت مُقَرَّر کرنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2018
پسند نہ آئی تو واپس کردیں گے، اس شرط پر خریدنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالقعدۃالحرام 1441ء
خواتین کا اپنے پاس مُوئے مبارک رکھنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ شوال المکرم 1441ء
غیرمسلم عورت کو گھریلو کام کاج کے لئے رکھنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ھ
امام کا لمبی قراءَت کرنا اور مقتدیوں کا اس پر باتیں کرنا
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2018
جانوروں کو آپس میں لڑانا ، اس کا تماشا دیکھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مختلف تہواروں پر میلے لگتے ہیں ،جس میں جانوروں کو لڑایا جاتا ہے اور بعض اوقات جانور مر بھی جاتے ہیں،اس کے متعلق کیا حکم ہے ، یہ جائز ہے یا نہیں؟
بچوں کی لاٹریاں خریدنا بیچنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ھ
انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھواکر پہننا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ جمادی الاولیٰ 1442ھ