
محمد نام رکھنا کیسا ہے؟ محمد نام کی فضیلت
سوال: محمدنام رکھ سکتے ہیں؟ کوئی حرج تو نہیں ہے؟ دلیل کیساتھ وضاحت کیجیے۔
سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں افطاری کر تا ہے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔
سوال: اگرکسی نے کہا :انبیائے کرام علیہم السلام گناہوں سے پاک ہوتے ہیں، ان سے کسی گناہ کا سرزد ہونا، شرعا محال ہے اورحضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے جو شجرۂ ممنوعہ سے کھایا تھا وہ اجتہادی خطا تھی اوراجتہادی خطا گنا ہ نہیں ہوتی، تو کیا ایسا کہنا درست ہے؟
غلاف کعبہ سے ٹکڑا نکالنا کیسا؟
سوال: زید عمرہ کرنے گیا، وہاں اس نے غلاف کعبہ کا ٹکڑا اتار لیا ۔تو کیا زید غلاف کعبہ کا ٹکڑا تبرک کے طور پہ پاکستان لا سکتا ہے؟
ہر نوچندی جمعرات کا روزہ رکھنے کی منت مانگنا اور کسی مہینے نہ رکھنا
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے منت مانی ہو کہ اگر میرا یہ کام ہو جائے، تو میں ساری زندگی نوچندی جمعرات (یعنی اسلامی ماہ کی پہلی جمعرات) کا روزہ رکھوں گی اور اس کی منت پوری ہو گئی ہو اور وہ روزہ رکھتی ہو، لیکن کسی مہینے وہ روزہ نہ رکھ پائے، تو کیا اس روزے کی قضاء ہے یا اس دن کو چھوڑ کر کسی اور دن رکھ سکتی ہے؟
مسجد میں غسل فرض ہوجائے تو چادر بچھا کر مسجد سے نکلنے کی حقیقت
سوال: کچھ لوگ اس طرح مسئلہ بتاتے ہیں کہ مسجد میں سوئے ہوئے شخص پر غسل فرض ہو گیا تو وہ اپنی چادر کےدو کونے ہاتھ میں پکڑے دوسرے دو کونوں پر اپنے پاؤں رکھے اس طرح چلتے ہوئے مسجد سے باہر جائے۔اس مسئلے کے متعلق رہنمائی فرما دیجئے کہ یہ شرعاً درست ہے یا منگھڑت ہے۔
ایصالِ ثواب کے لئے قرآن مانگنے پر تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر دے دینا
سوال: ایصالِ ثواب کی غرض سے کسی نے قرآن پاک کا ثواب مانگا، جس سے مانگا اس نے تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کا ثواب مِلک کردیا، اس کا کیا حکم ہے؟
سلام کرتے ہوئے جھکنا اور سینے پر ہاتھ رکھنا
سوال: کچھ لوگ سلام کرنے کے دوران جھکتے ہیں اور پھر سینے پر ہاتھ رکھتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟
برزہ فاطمہ نام کا مطلب اور برزہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کونین حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنھا کی نسبت سے آخر میں لفظ فاطمہ ملانا باعثِ برکت ہے۔ چنانچہ طبقات ابن سعد میں ہے :” بَرْزَة بِنْت مسع...
اگر موت کا خوف آئے، تو کیا کیا جائے ؟
سوال: موت کا خوف کیوں ہوتا ہے؟ اگر ہو تو کیا کریں؟