
فجر کے پورے وقت میں سجدۂ تلاوت ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: فجر کے پورے وقت میں سجدہ تلاوت ہو سکتا ہے؟
بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا
سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ دیا گیا پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں بلندآوازسےاللہ اکبر کہا، تب سب رکوع میں گئےاور آخر میں امام صاحب نے سجدہ سہو کیاتو کیا نماز ہو گئ یا اعادہ کرے ؟
رخصت ہوتے وقت مصافحہ کرنے کا حکم
سوال: کیا رخصت ہوتے وقت مصافحہ کرسکتے ہیں، یاممنوع ہے؟
کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟
جواب: وقت نکلنے کے بعد نہ لکھے۔ نیز امام احمد بن حنبل نے اپنے کسی ساتھی کو وصیت کی تھی کہ عصر کے بعد کتاب نہ پڑھنا۔ خطیب نے اسے بیان کیا ،اور فرمایا یہ ...
قسطوں پر موبائل خرید کر اسی دکاندار کو نقد میں بیچنا کیسا ؟
جواب: وقت چیز کی قیمت طے ہو اور قیمت کی ادائیگی کی مدت بھی طےہو۔ البتہ اگر اس کاروبار میں کوئی ناجائز شرط لگائی تواس ناجائز شرط کی وجہ سے وہ بیع فاسد ہو...
قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟
جواب: وقت پیٹ بھر کر کھلانا ہوگااور جن مساکین کو صبح کے وقت کھلایا اونھیں کو شام کے وقت بھی کھلائے دوسرے دس ۱۰ مساکین کو کھلانے سے ادانہ ہوگا۔ اور یہ ہوسکتا...
سوال: تہجد کا بہترین وقت کونسا ہے ؟
صاحبِ ترتیب نے قضا نہ پڑھی اور اگلی نماز شروع کردی تو کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب شخص کی فجر قضا ہو گئی، صاحبِ ترتیب شخص، ظہر کی نماز الگ سے پڑھ رہا تھا، دورانِ نماز ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ یاد آیا کہ فجر کی قضا نماز ابھی تک باقی ہے۔ پوچھنا یہ ہے صاحبِ ترتیب شخص جو ظہر کی نماز پڑھ رہا ہے، ظہر کی نماز پوری کرے یا نماز توڑ دے؟ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں کافی وقت باقی ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
نماز کا وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا
سوال: اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کےوقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کرکے نماز پڑھ سکے،توکیا اس صورت میں تیمم کرکےنماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟
ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر ذبح کرتے وقت صرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھا، ذبح کی دعا یعنی انی وجھت الخ نہیں پڑھی، تو کیا حکم ہے؟