
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
جواب: زم نہیں ہوگا۔ نیزطوافِ قدوم میں اضطباع اور رمل سے متعلق حکم جاننے سے پہلے یہ اصول سمجھ لیں کہ جس طواف کے بعد سعی ہوگی، اس طواف میں رمل سنت ہے ...
92 کلومیٹر کا فاصلہ کہاں سے شمار ہوگا، جہاں سے چلا ہے، یا شہر سے نکل کر ؟
جواب: آبادی میں رہے گا تب تک مسافر شمار نہیں ہوگا۔( المحیط البرہانی،جلد02، صفحہ 387،مطبوعہ ادارۃ التراث الاسلامی لبنان) بدائع الصنائع میں ہے:’’فعل السفر...
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
جواب: زمانے ،طبقے اور علاقے کے اعتبار سے مختلف ہو سکتا ہے،کیونکہ ممکن ہے کہ ایک چیز ایک طبقے یا شخص یا علاقے والوں کے لیے بہت زیادہ پُرتکلف ہو،لیکن دوسرے ...
نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟
جواب: احکام جاری ہیں،مثلاً:(۱) اگر ایک عضو کی چہارم کھل گئی ،اگر چہ اس کے بلا قصد ہی کھلی ہو اور اس نے ایسی حالت میں رکوع یا سجود یا کوئی رکن کامل ادا کیا ت...
کیا مدینے کی ریاست سیکولر ریاست تھی ؟
سوال: سیکولر طبقہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ مدینہ طیبہ میں آپ علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ایک ایسا معاشرہ قائم کیا تھا ، جس کی بنیاد مذہب نہیں تھی۔ اس دعوے کی دلیل یہ پیش کی جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینے کی تمام اَقوام و مذاہب کے ساتھ میثاقِ مدینہ کیا تھا ، جس کے مطابق ہر شخص کو مذہبی و معاشرتی آزادی حاصل تھی اور ریاست کا تحفظ و دفاع تمام فریقوں کے لئے یکساں لازم تھا اور یہی سیکولرازم اور ملٹی کلچرازم کی اصل روح ہے۔مطلب یہ کہ سیکولر لوگ میثاق مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دیتے ہیں۔ شرع اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
جواب: زم نہیں ہو گی،اور اگر آپ لوگ قربانی کے ایام میں مسافر نہ ہوں،بلکہ مقیم ہوں اورساتھ ہی آپ دونوں یا کوئی ایک صاحبِ نصاب بھی ہو،تو دیگر شرائط کے سات...
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
جواب: زمین پرکچھ دوربہہ جائے توساری ٹینکی پاک ہوجائے گی اوربہتریہ ہے کہ اس قدرپانی نکلنے دیں کہ دوڈیڑھ ہاتھ لمبائی میں بہہ جائے ۔ چنانچہ بدائع الصنائع ...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟