
جواب: سفر سے اہل و عیال کے لیے تحفہ لانا صحیح خبر وں (یعنی حدیثوں سے ثابت ہے ۔مدینہ منورہ زادھا اللہ شرفا و تعظیما کی خاک، اینٹ ، ٹھیکری اور پتھر وغیرہ نہ ...
سفر میں اپنے ساتھ قرآن پاک رکھنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: سفر میں قرآن پاک ساتھ رکھنا کیسا؟
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
تاریخ: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
تاریخ: 15رمضان المبارک1442 ھ28اپریل2021ء
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے ؟
جواب: سفر فقال فی تشھدہ ''اشھد انّی رسول اللہ'' وقد اشارابن حجرالی صحتہ،وھذانص مفسر لایقبل التأویل‘‘ یعنی نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے سفر میں ایک ...
عورت میکے میں نماز پوری پڑھے گی یا قصرکرے گی؟
جواب: سفر شرعی کر کے وہ پندرہ دن رات سے کم کے لئے میکے آئے گی ، تو نماز میں قصر کرتے ہوئے چار رکعت فرض کی جگہ دو رکعت فرض پڑھے گی ۔ اس صورت میں شوہر کے شہر...
وطن اصلی سے سو کلو میٹر دور کسی شہر میں کام یا پڑھائی کے لئے گئے تو نماز کا حکم
سوال: مجھےاپنے وطنِ اصلی اسلام آباد سے میرپور ،آزاد کشمیر کا سفر کرنا ہوتا ہے۔ اسلام آباد سے میرپور تک کا فاصلہ 100 کلومیٹر سے زائد ہے۔ میرپور میں ایک ہاسٹل میں قیام ہوتا ہے، جہاں رہنا سہنا تقریباً ایک گھر ہی کی طرح ہے۔کبھی میرپور میں قیام 15 دن سے کم اور اکثر 15 دن سے زیادہ ہوتا ہے۔ سوال ہے کہ کیا میرپور میں نماز قصر پڑھنا ہو گی؟
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ دعوت ولیمہ میں بغیر بلائے جانا کیسا ہے اور اگر کوئی چلا جائے تو صاحب خانہ کا اس کو کھانا کھانے سے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں ؟
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی جو صاحب نصاب ہےجس پر قربانی واجب ہے ،اس نے ایک سال تو اپنی طرف سے قربانی کی، لیکن پھر آنے والے سالوں میں صاحب نصاب ہونے کے باوجود اس طرح کرتا رہا کہ پہلے ایک سال ایک بکرے کی اپنی مرحومہ والدہ کی طرف سے اور اس سے اگلے سال ایک بکرے کی اپنے مرحوم والد صاحب کی طرف سےقربانی کی ،ان مرحو مین کی وصیت کےبغیراو ر اپنی طرف سے نہ کی ،تو کیا یہ قربانی اِس کی اپنی طرف سے ادا ہوئی یا نہیں ؟