
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: نا تیمم کرنے کے لئے ہر گز ہر گز عذر نہیں،جس طرح عام دنوں میں نماز کے لئے وضو یا فرض غسل کرنا شرط ہے،یونہی سردی کے موسم میں بھی شرط ہے،وضو و غسل پر قدر...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: ناسب راہ مل سکے ۔اخلاقی طور پر بے راہ روی کا شکار نہ ہوں ، نسل انسانی کی بقا کا سامان مہیا ہو اور لوگ ایک خاندانی نظام کے تحت معاشرے میں امن و سکون کے...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: ناع اور ایک ماہ کی مدت: فلیٹوں کاوجود معدوم ہونے کے باوجود اولاً بلڈر سے فلیٹوں کی بکنگ یا خرید و فروخت کرنا،جائز ہے، اس لیے کہ اگرچہ یہ معدو...
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: نا جائز ہے ۔ مسئلہ کی تفصیل:اپنے اُصول و فروع کو زکوٰۃ دینے کی ممانعت کے متعلق اُصول یہ ہے کہ ہر وہ شخص جو ولادت کی وجہ سے زکوٰۃ دینے والے کی طرف ...
جواب: نا اور غلط طریقہ چھوڑنا سب مسلمانوں پر لازم ہے ۔ فقہی اعتبارسے بروکر خریدار (Buyer)اور بیچنے والے (Seller)کے درمیان سودا (Deal)کروانےوالے کو بر...
غسل میں ناخنوں کے نیچے والے حصے کو دھونے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نا خنوں کو بڑھے ہوئے چالیس سے زائد دن نہیں ہوئے ، توکیافر ض غسل کے لیے ان نا خنوں کے نیچےپانی بہانا ضروری ہے ؟اور اگر چالیس دن سے زیادہ دن ہو گئے، تو کیا حکم ہے ؟
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
سوال: میری مستقل رہائش کراچی میں ہے ،اگر میں پاکستان کے کسی دوسرے شہر یا گاؤں میں قربانی کرنا چاہوں ،تو اس کا شری حکم کیا ہوگا؟
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: نا واجب ہے، لہذا فرض سے پہلے ہی اگر ان کی قضا کرلی جائے تو وہ سنتیں ادا ہوجائیں گی۔ البتہ فرض پڑھ لینے کے بعد ان سنتوں کی قضا کرنا شرعاً جائز نہیں کہ...
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔