سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 804 results

331

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: نقصان بھی اور قمار بھی اسی چیز کا نام ہے، جو حرام ہے ۔مزید ایسی کمپنیز سے وابستہ رہنے والے کئی افراد سے یہ معلومات بھی ملیں کہ اس طرح کی کئی کمپنیاں م...

331
332

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟

سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟

332
333

نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟

جواب: نقصانات سے بچنے کے لیے نذر مانتے ہیں،جو کنجوسوں کا فعل ہے،اسی وجہ سے اس طرح نذر ماننے سے منع کیا گیا ، جبکہ جو کنجوس نہ ہو وہ نذر نہ بھی مانے جب بھی...

333
334

کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسٹمر فرنیچر پسند کرکے آرڈر دے دیتا ہے لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ وہ آرڈر دینے کے بعد واپس ہی نہیں آتا۔ اس کا سامان ہم تیار کردیتے ہیں اور گوداموں میں ہمارے پاس رکھا ہوتا ہےجو گودام میں جگہ بھی گھیرتا ہے اور اس پر ہمارا کرایہ بھی لگتا ہے ، کیا ہم یہ فرنیچر کسی اور کو بیچ سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ جو بیعانہ وہ دے کر جاتا ہے اس سے زیادہ ہم اس پررقم خرچ کر چکے ہوتے ہیں؟

334
335

سالگرہ اورعقیقے وغیرہ میں ملنے والے تحائف

جواب: چیزیں تحائف (مثلاًکپڑے وغیرہ) آئیں تووہ عورت کے لئے ہوں گے اور عورت کے خاندان کی طرف سے مردانہ استعمال کی چیزیں آئیں، تو مرد کے لئے ہوں گی اور ایسی ...

335
336

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

جواب: نقصان دخلھا او کراھۃ فحسن والا فقیل لا یکرہ لانہ اخد بالاحتیاط الا بعدالفجر و العصر لانہ نفل ظاھرا وھو مکروہ بعدھما“جو اپنی تمام نمازوں کی قضا کرنا چ...

336
338

چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ

سوال: زید کی ایک گارمنٹس فیکٹری (Garments Factory)ہے جس میں اس کا تقریباً دس ملین ریال (Ten million riyals) کا سرمایہ (Capital)لگا ہوا ہے۔ زید،بکر نامی انویسٹر (Investor) سے دولاکھ ریال بطور انویسٹمنٹ (Investment) لیتا ہے۔ دونوں کے درمیان نفع کے متعلق یہ طے ہوتا ہے کہ فیکٹری میں بننے والے ہر اوکے پیس(Perfect Piece) پر بکر کو دو ریال نفع ملے گااور جو پیس (Piece)ریجیکٹ(Reject) ہوجائیں گے ان پر کچھ بھی نفع نہیں ملے گا جبکہ نقصان کے متعلق دونوں کے درمیان کچھ طے نہیں ہوا۔ یہ بھی طے ہوا ہے کہ جب تک یہ انویسٹمنٹ(Investment) زید کے پاس رہے گی اسی طرح ڈیل چلتی رہے گی ۔ سال یا دو سال بعد جب بھی انویسٹر اپنی رقم کی واپسی کا تقاضا کرے گا، اسے وہ رقم یعنی دولاکھ ریال مکمل ادا کردیے جائیں گےاور طے شدہ منافع ملنا اسی وقت سے بند ہوجائے گا۔ کیا اس طرح ڈیل کرنا شرعاً درست ہے؟ا گر درست نہیں ہےتو اس کا کوئی جائز حل بھی ارشاد فرمادیں۔

338
339

بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: نقصان نہیں اور مجھے اتنے روپے مل جائیں گے، اس نے خرید لی جب تو یہ شخص عمرو بائع سے کسی اُجرت کا مستحق نہیں کہ اجرت آنے جانے محنت کرنے کی ہوتی ہے نہ بی...

339
340

چند افراد کا پیسے ملا کر کھانا کھانے کا حکم

سوال: ہم ایک دکان پر 5 ملازم کام کرتے ہیں،ایک کی تنخواہ 30 ہزار، دوسرے کی 25 ہزار، تیسرے کی 20 ہزار اور چوتھے اور پانچویں کی 15،15 ہزار ہے، اب پانچوں کو دوپہر کے کھانے کا 100 روپیہ ملتا ہے اور ہم سب پیسے ملا کراکٹھا کھانا منگواتے ہیں ،اب ہم میں سے کوئی کم کھاتا ہے ،کوئی زیادہ کھاتا ہے ،جبکہ رقم سب کو برابر دینی پڑتی ہے، تو کیا یہ طریقہ شرعی اعتبار سےدرست ہے ؟

340