
کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکوقسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے،تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینے میں 4 لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو 1 لاکھ سیل پر 1ہزار تنخواہ ہوگی۔اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی ۔ کیا یہ نوکری جائزہے یانہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا،کام پر ہوگا،وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیزقسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمدمحسن(توحیدآباد،راوی روڈ،مرکزالاولیاء،لاہور)
طلاق یافتہ ،اوربیوہ عورت کی عدت کتنی ہے؟
جواب: تفصیل مندرجہ ذیل ہے ۔ اگر عورت حیض والی ہے تو اس کی عدت تین مکمل حیض ہے۔ اگر کم عمری یا بڑی عمر(یعنی پچپن برس عمر) کی وجہ سے حیض نہیں...
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: تفصیل یہ ہے کہقربانی میں تَقَرُّبْ ( یعنی خالصتاً اللہ تعالیٰ کی رضا کےلیے قربانی کرنے ) کی نیت ہونا ضروری ہے اور جب بڑے جانور میں حصہ ہو ، تو تمام...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: تفصیل درج ذیل ہے : (۱)اگرعالم کی بوجہ علم توہین کرے یاسیدکی بوجہ سیادت توہین کرے ، تویہ توواضح کفرہے اورکرنے والاکافرہے ۔ (۲)اوراگربوج...
کیا زائد (انگلی نما) لٹکتے گوشت کو ہاتھ سے جدا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا ایک چھوٹا بھائی ہے،جس کی عمر تقریبا سات سال ہے ،اس کے دائیں ہاتھ کی چھنگلیا کے ساتھ پیدائشی طورپرانگلی نماگوشت لٹکا ہوا ہے ،جس کے اندر ہڈی نہیں ،اور اس کی وجہ سے اسے لکھنے میں کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،گھر کے افراد نے یہ مشورہ کیا کہ اس کو جدا کروا دیا جائے ،اس حوالے سے چند ڈاکٹر وں سے بات چیت کی تو ان سب کایہی کہنا ہے کہ آپریشن کے ذریعے اس زائد (انگلی نما)گوشت کوبا آسانی جدا کیا جا سکتا ہے ، مذکورہ تفصیل کے بعد یہ ارشاد فرمائیں کہ شرعی طور پر اس زائد گوشت کو جدا کرنا کیسا؟ سائل:محمد سلطان عطاری(ضلع ہری)
والد صاحب کوتحفہ دی ہوئی رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: تفصیل اس میں یہ ہے کہ اپنی رقم کا بلا عوض کسی کو مالک بنانا ہبہ ہے اور ہبہ قبضہ کاملہ سے تام ہو جاتا ہے اور موہوب لہ (جس کو ہبہ کیا گیا ) ذی رحم محر...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: تفصیل کچھ یوں ہے کہ مذکورہ کمپنی میں انویسٹ کرنے کے لئے جو رقم دی جاتی ہے یہ شراکت و مضاربت وغیرہ کے شرعی اصولوں کے مطابق ہرگز نہیں ہے، كيونكہ • ک...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: تفصیل کچھ یوں ہے: (١لف)یہاں لفظِ’’واجب‘‘تاکید کے لیے بولا گیا ہے اور عربی میں اس کا استعمال تاکید کے لیے مشہور و معروف ہے۔جیسے کہا جاتا ہے ’’حقک ...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: تفصیل اس میں یہ ہے کہ اس معاہدہ میں یہ طے کیا گیا ہے کہ زید کی شراکت صرف بلڈنگ کے ساتھ ہوگی اور وہ کام نہیں کرے گااور یہ شرط فاسد ہے۔اور شرط فاسد س...