
ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ہونے کی شرط ہے،اس کے علاوہ مزیدکوئی دعاپڑھناضروری نہیں ۔لہذااگرصرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر جانورذبح کیا توذبح درست ہوگیا۔اور انی وجھت الخ والی دعا...
مسافر نے 92 کلومیٹرپر پہنچنے سے پہلے ہی ترکِ سفر کا ارادہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہونے سے پہلے ترکِ سفر کا ارادہ کرلیا، تو واپسی پر پوری نماز پڑھے گا۔ ردالمحتارمیں ہے:’’فاذا عزم علی ترک السفر قبل تمامہ بطل بقاؤھا علۃ لقبولھا الن...
کیا حاملہ عورت کو حیض کی عادت والے دنوں کی نمازیں معاف ہوتی ہیں ؟
سوال: عورت جب حاملہ ہو تو اب اس صورت میں حیض کا خون بند ہو جاتا ہے تو پوچھنا یہ تھا کہ عورت کو جن ایام میں حیض آتا ہے ان کا اعتبار کرتے ہوئے دوران ِ حمل ہر ماہ ان ایام میں نمازیں چھوڑے گی یا اب خون بند ہونے کی وجہ سے پورا ماہ نمازیں پڑھنی ہوں گی؟
اعوان کے پاس شجرۂ نسب نہ ہو، تو وہ زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: ہونے کی وجہ سے یہ مصرفِ زکوۃ نہیں۔لہٰذااگر کوئی واقعۃً اعوان ہے مگر اس کے پاس شجرۂ نسب موجود نہیں ،تو ایسا شخص بھی زکوٰۃ و فطرہ نہیں لے سکتا کہ شجر...
کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
جواب: ہونے کی وجہ سےاس )میں سے کچھ حصہ رہائش کی ضرورت سے زائد ہو، تو اس زائد حصہ کی قیمت نصاب میں شامل کی جائے گی، اور اس نصاب سے صدقہ فطر اور قربانی واجب ہ...
ہاتھ کی بجائے غُلیل سے رمی کرنے کا حکم؟
جواب: ہونے کے لیے ضروری ہے کہ رمی براہ راست ہاتھ کے ذریعے کی جائے ۔ غُلیل، یا کنکری ، پتھر پھینکنے والے کسی بھی آلہ سے رمی میں چونکہ براہ راس...
آدمی اپنے وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہو جاتا ہے
جواب: ہونے کی نیت ہو یا نہ ہو، داخل ہونا چاہے کسی حاجت کے لئے ہویا صرف عبورکرنے (گزرنے) کے لئے ، بہرحال آدمی مقیم ہو جاتا ہے اور اس کا سفر ختم شمار کیا جات...
جواب: ہونے والے نقصان کی وجہ سے موت کی تمنا مکروہ ہے کیونکہ یہ اللہ تعالی کے فیصلےسے ناخوش ہونے کے معنی میں ہےاوراپنے دین میں فسادکے خوف سے موت کی تمناکرنام...
جواب: ہونے پر سوئے ظن مقبول، یہ سب امور شرعاً جائز وروا ومباح ہیں جن کے منع پر شرع مطہر سے اصلاً دلیل نہیں۔“ (فتاوی رضویہ،جلد9،صفحہ421،رضا فاؤنڈیشن،لاھور) ...