سرچ کریں

Displaying 3441 to 3450 out of 4015 results

3441

امانت رکھوانے والے کا انتقال ہوجائے تو اس امانت کا کیا کیا جائے؟

سوال: ہماری ایک خاتون رشتے دار نےہمارے پاس تین ہزار روپے بطورِ امانت رکھوائے تھے، لیکن یہ رقم واپس لینے سے پہلے اس خاتون کا انتقال ہوگیا اور وہ رقم ہمارے پاس ویسے ہی موجود ہے،معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ہم اس رقم کو صدقہ کر سکتے ہیں یا وہ رقم ان کے گھر والوں کو دینی ہوگی؟

3441
3442

جڑی بوٹی لگا کر سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا؟

سوال: ايک جڑی بوٹی ہے جسے دریائی بوٹی کہا جاتا ہے، اس سے عمر سے پہلے سفید ہونے والے بالوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ کالے ہو جاتے ہیں، کسی تیل یا ماسک میں اس کا پاؤڈر مکس کر کے استعمال کیا جاتا ہے، شاید یہ ڈائی نہیں ہے، تو کیا اس کا استعمال جائز ہے؟

3442
3443

بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا

جواب: پہلے بیوی کو چاہیےکہ اپنے خاندان کے بڑے افرادوالدین وغیرہ سے مشورہ کرلے اور ان کے مشورے کےمطابق عمل کرے ۔ سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ...

3443
3444

؟کسی کی طرف سے عمرہ کیا، تو کیا اُس شخص پر عمرہ کرنا لازم ہوجائے گا

جواب: پہلے تو یہ واضح رہے کہ عمرہ کرنا سنت ہے، فرض نہیں۔ نیز اگر کسی اور کے ایصالِ ثواب کے لئے اس کی طرف سے عمرہ ادا کیا تو اس کی وجہ سے خود اُس شخص پر ع...

3444
3445

ایک پاؤں کے موزے پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: زید کے ایک پاؤں میں فالج ہےجب کہ دوسرا پاؤں صحیح ہے۔زید دونوں پر چمڑے کے موزے پہنتا ہے،لیکن جب اسے گرمی محسوس ہوتی ہے تو24گھنٹے سے پہلے غیرفالج والے پاؤں سے موزہ اتاردیتاہے لیکن فالج زدہ پاؤں کاموزہ نہیں اتارتا۔معلوم یہ کرناہے کہ ایک پاؤں کا موزہ اتارنے کے بعد 24گھنٹے کے اندر دوبارہ جب وضوکی حاجت ہوتو کیاوہ فالج زدہ پاؤں کے موزے پر مسح کرسکتاہے یانہیں ؟

3445
3446

پیشاب کی باریک چھینٹوں کا حکم

سوال: چھوٹا پیشاب کرتے ہوئے ہم احتیاط کرتے ہیں کہ چھینٹیں جسم پر نہ پڑیں لیکن اس کے باوجود پاؤں پر چھوٹی چھوٹی چھینٹیں پڑ جاتی ہیں ،اب اس کے بعد ہم پہلے پاؤں دھوئیں گے یا وضو شروع کردیں؟

3446
3447

جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے گی؟ زید پہلے بھی صاحب نصاب تھا اور اب بھی صاحب نصاب ہی ہے اور زکوۃ اس پر فرض ہوتی ہے ۔

3447
3448

مہینے بعد عقیقہ کرنے کی صورت میں بھی کیا بچے کے سر کے بال مونڈنا ضروری ہے؟

سوال: اگر بچے کی ولادت کے ایک مہینے بعد بچے کا عقیقہ کریں تو اس صورت میں بھی جانور ذبح ہونے کے وقت بچے کا سر مونڈوانا ضروری ہوگا، جبکہ پہلے بچے کا سر منڈواچکے ہوں ؟

3448
3449

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کرنے حکم

سوال: زیدنے کسی بیوہ عورت سے شادی کی ۔ اوراس بیوہ عورت کی پہلے شوہرسے ایک بیٹی ہے ،توکیازیدکابیٹا اپنی سوتیلی ماں کی اس بیٹی سے نکاح کرسکتاہے ؟شرعااس نکاح کی ممانعت تونہیں ؟

3449
3450

عقیقہ کا جانور ذبح کرتے وقت کی دعا

جواب: پہلے دُعا یوں پڑھے:اَللّٰھُمَّ ہٰذِہٖ عَقِیْقَۃُ ابْنِیْ فُلانٍ دَمُھَا بِدَمِہٖ وَلَحْمُھَا بِلَحْمِہٖ وَعَظْمُھَا بِعَظْمِہٖ وَجِلْدُھَا بِجِلدِہٖ و...

3450