
جواب: ہونے کے بعد اس کی اسی سال ادائیگی واجب ہوتی ہے اور بلا وجہ شرعی تاخیر کرنا گناہ ہے۔ لہذا جب آپ پرحج فرض ہوچکاتواسی سال کرنالازم ہے ،نوکری کی وجہ سے تا...
مہر کی رقم کب ادا کرنا ہوتی ہے ؟
جواب: ہونے کا ذکر نہ کیا،جسے مہرغیرموجل یاموخر بھی کہتے ہیں ، تو وہاں کے عرف کا اعتبار ہے ۔ اگر وہاں عرف یہ ہے کہ معجل ہوتا ہے تو خلوت سے پہلے ادا کرنا ہو گ...
نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ باہر کہیں پانی نہیں ملے گا ۔بالفرض کوئی ایسی جگہ ہو جہاں پانی کا دور دور تک نام و نشان نہ ہو اور تیمم کی تمام شرائط پائی جا...
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
جواب: ہونے والا ثواب دوسروں کو ایصال کر سکتا ہے،لہذا نابالغ کا قرآنِ پاک کی تلاوت وغیرہ کا ثواب دوسروں کو ایصال کرنا درست ہے۔ مزید یہ بھی یاد رہے کہ شر...
پیرکالمبے بال رکھنااورحضورگیسودرازعلیہ الرحمۃ کودلیل بنانا
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پیر کے بال لمبے ہونے چاہئیں ۔ کیوں کہ کئی بزرگوں کے لمبے بال ہوتے تھے جیسے حضور بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ کے بال اتنے لمبے تھے کہ بعض کو نیچے بچھاتے اور بعض کو اوپر اوڑھ لیتے تھے۔ کیا ان کا اس طرح کہنا درست ہے ؟
کیا ایک سے زائد اذانوں کاجواب دینا ضروری ہے ؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ جو اذان کے دوران میں بات چیت میں مصروف رہے بوقت موت اس کا ایمان سلب ہونے کا خطرہ ہے۔اب جب جہاں ہمارا اجتماع ہوتا ہے وہاں جب عصر کی اذان ہوتی ہے تو ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور اس اذان کا جواب دیتے ہیں۔اس کےبعد جب قریبی مسجد میں اذان ہوتی ہے تو ہم سلام و مصافحہ کررہے ہوتے ہیں ۔تو اس دوسری اذان کے وقت میں ہمارا باتوں اور سلام و مصافحہ میں مشغول رہنا درست ہے؟
جواب: ہونے سے آدمی کو اولیاء کے سلسلے کے ساتھ نسبت حاصل ہو جاتی ہے،نیز فیض کا ایک سلسلہ جاری ہوتا ہے اور راہ طریقت کی بہت سی مشکلات حل ہوتی ہیں اور بسا اوقا...
شرعی معذورشخص سنتیں اورنوافل اداکرے گایانہیں
جواب: ہونے سے پہلے پہلے جتنی نمازیں پڑھنا چاہے پڑھ سکتا ہے، اس دوران اگرچہ وہ عذر متعدد بار پایا جائے، جس کی بناء پر معذور کہلایا تھا، تو اس کا وضو نہیں ٹو...