
جوصاحب ترتیب نہیں رہا،وہ دوبارہ صاحب ترتیب کیسے بنے گا ؟
سوال: کسی کی دس نمازیں قضا ہو گئیں اور وہ صاحب ترتیب نہیں رہا، لیکن اس نے پانچ قضا کر لیں اور پانچ باقی ہیں، تو ظاہری بات ہے کہ پانچ نمازوں والا صاحب ترتیب ہوتا ہے، تو اب اگلی نماز پڑھنے سے پہلے اسے یہ پانچ قضا کرنا لازمی ہیں یا نہیں ؟
کیا نابالغ پر سجدۂ تلاوت لازم ہوتا ہے
جواب: نماز کا اہل ہو یعنی ادا یا قضا کا اسے حکم ہو، لہٰذا اگر کافر یا مجنون یا نابالغ یا حیض و نفاس والی عورت نے آیت پڑھی تو ان پر سجدہ واجب نہیں اور مسلمان...
وضو اورغسل میں آنکھ کے کوئے پرپانی بہانے کا حکم
جواب: نماز پڑھ لی تو حَرج نہیں نماز ہوگئی، وُضو بھی ہو گیا اور اگر معلوم ہے تو اسے چُھڑا کر پانی بہانا ضرور ہے۔“(بہار شریعت،ج01، ص290، مکتبۃ المدینہ، کراچی)...
جواب: نماز کی طرح ہے۔(مؤطا امام محمد، ج1،ص96، مطبوعہ بیروت) اسی طرح کی روایت حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سے منقول ہے۔(مؤطا امام محمد،ج1،ص96، مطبوعہ ...
دعائے قنوت اورنمازکے درودپاک کے حوالے سے تفصیل
سوال: نماز میں خاص دعائے قنوت اور خاص درود ابراہیمی ہی پڑھنا لازمی ہے یا کوئی بھی دعا یا درود پڑھا جاسکتا ہے؟
رکوع یا سجود میں التحیات پڑھنا کیسا
سوال: کسی نےسجدہ میں بھولے سےالتحیات پڑھ لی، تو نماز کا کیا حکم ہے ، سجدۂ سہو لازم ہوا یا نہیں؟
جن نمازوں میں اتنی آواز سے قراءت کی کہ خود نہ سن سکیں ، تو ان نمازوں کا کیا حکم ہے
سوال: ہمیں اب پتا چلا ہے کہ نمازوں میں اتنی آواز سے قراءت کرنی ہے کہ خود سن لیں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ زندگی میں ہم نے جن نمازوں میں اتنی آواز سے قراءت نہیں کی کہ خود سن لیں تو کیا وہ نمازیں ہمیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی ؟
ایک رکعت میں ایک ہی سورت کو بار بار پڑھنا
سوال: نماز میں قیام کو لمبا کرنے کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد ایک ہی سورت کو تین مرتبہ پڑھ سکتے ہیں؟
بغیر آواز والی پازیب پہن کر نماز پڑھنا کیسا
سوال: عورتوں کا پازیب ( پائل جو آواز پیدا نہ کرے) پہننا کیسا اور کیا یہ پہن کر نماز ادا ہو جائے گی؟
نمازکے دوران کسی تحریرکوسمجھنا
سوال: نمازکےدوران کسی تحریرکودیکھ کر پڑھنےسےنمازفاسدہوجاتی ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ اگرکوئی شخص کسی تحریرکودیکھ کرزبان سےنہ پڑھے،صرف سمجھے،توکیااس سےبھی نمازفاسدہوجائےگی۔