
حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عید کے دن تین سوبار سبحٰن اللہ وبحمدہ پڑھنے والا عمل، حیض والی عورت کرسکتی ہے یانہیں؟
حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا
سوال: کیا حالتِ حیض میں عورت تیسرا کلمہ پڑھ سکتی ہے؟
حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا حکم
سوال: حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟
سوال: طلاق کی عدت تین حیض ہے، اگر عورت کی عادت سات دن ہو، تو تیسرے حیض میں ساتویں دن خون بند ہونے پر عدت ختم ہوجائے گی یا دس دن مکمل کرنے ہوں گے؟
مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا
سوال: عورتوں کا حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرکے شرمگاہ پر خوشبو لگانا کیسا ؟
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: نقصان دخلھا او کراھۃ فحسن والا فقیل لا یکرہ لانہ اخد بالاحتیاط الا بعدالفجر و العصر لانہ نفل ظاھرا وھو مکروہ بعدھما“جو اپنی تمام نمازوں کی قضا کرنا چ...
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
جواب: نقصانه أقل من الخرق المانع، فيجوز على الزربول لو مشدودا إلا أن يظهر قدر ثلاثة أصابع‘‘جتنی جگہ کا دھونا فرض ہے یعنی ٹخنوں سمیت پاؤں اس کو چھپانے والا ہ...
عورت کا مخصوص ایام میں مطاف کی اوپر والی منزل اور مسعی میں جانا کیسا ؟
جواب: حیض و نفاس والی عورت کو مسجد میں جانا حرام ہے البتہ وہ سعی کی جگہ جانا چاہے اور مسجد نبوی شریف کے بیرونی صحن (یعنی فنائے مسجد یا خارج مسجد) میں ...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: نقصانات کے بارے میں گفتگو کر رہے ہوں تو یہ گفتگو کسی انجینئر کے لئے بالکل فضول ہو گی کہ زراعت اس کے لئے قابل توجہ بات ہی نہیں ہو گی۔ اگر چند ڈاکٹر مل ...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
سوال: زید کی ایک گارمنٹس فیکٹری (Garments Factory)ہے جس میں اس کا تقریباً دس ملین ریال (Ten million riyals) کا سرمایہ (Capital)لگا ہوا ہے۔ زید،بکر نامی انویسٹر (Investor) سے دولاکھ ریال بطور انویسٹمنٹ (Investment) لیتا ہے۔ دونوں کے درمیان نفع کے متعلق یہ طے ہوتا ہے کہ فیکٹری میں بننے والے ہر اوکے پیس(Perfect Piece) پر بکر کو دو ریال نفع ملے گااور جو پیس (Piece)ریجیکٹ(Reject) ہوجائیں گے ان پر کچھ بھی نفع نہیں ملے گا جبکہ نقصان کے متعلق دونوں کے درمیان کچھ طے نہیں ہوا۔ یہ بھی طے ہوا ہے کہ جب تک یہ انویسٹمنٹ(Investment) زید کے پاس رہے گی اسی طرح ڈیل چلتی رہے گی ۔ سال یا دو سال بعد جب بھی انویسٹر اپنی رقم کی واپسی کا تقاضا کرے گا، اسے وہ رقم یعنی دولاکھ ریال مکمل ادا کردیے جائیں گےاور طے شدہ منافع ملنا اسی وقت سے بند ہوجائے گا۔ کیا اس طرح ڈیل کرنا شرعاً درست ہے؟ا گر درست نہیں ہےتو اس کا کوئی جائز حل بھی ارشاد فرمادیں۔