سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 2042 results

342

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

جواب: سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”جو ( سائل ) مسجد میں غل مچادیتے ہیں ، نمازیوں کی نماز میں خلل ڈالتے ہیں ، لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ...

342
343

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟

جواب: سنتِ مؤکدہ ہے، لہذا بلا عذر شرعی جان بوجھ کر تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانا، اِساءت (یعنی برا عمل)ہے جبکہ اس کی عادت بنالینا ،ناجائز و گناہ ہے ...

343
344

کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟

جواب: غیر مرئی جو سوکھ جانے کے بعد نظر نہیں آتی جیسے پیشاب وغیرہ ۔ جب جسم پر نجاست لگ جائے ، تو اسے پاک کرنے کے لیے پانی بہانا ہی شرط نہیں ، بلکہ یہ شرط ہے ...

344
345

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” کراہت قوم اگر بلاوجہ شرعی ست چنانکہ امامت عالمی صالح رابسبب بعض منازعات دنیویہ خودشاں مکروہ دارند یا...

345
346

سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟

جواب: سنت سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن لکھتے ہیں:” المصوغ من الججرین ایضا لایثبت دینا فی الذمۃ بل یتعین فی العقود کما تقدم عن البحر“ت...

346
347

امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوتے وقت تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا

جواب: سنت موکدہ ہے ،جسے بلاعذر ترک نہیں کرنا چاہیےاوراگرکوئی بلاعذرترک کرنے کی عادت بنالے تووہ گنہگار ہوتاہے اور آپ نے جو عذر بیان کیا کہ رکوع کا وقت ...

347
348

نماز میں سنت چھوٹنے پر نماز دوبارہ پڑھنا مستحب ہے

سوال: اگر نماز میں کوئی سنت ترک ہو جائے، تو کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا مستحب ہے ؟

348
349

حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟

جواب: سنت سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ احرام کے مکروہات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :’’ کنگھی کرنا۔‘‘ (فتاویٰ رضویہ، ج10،ص733، رضا فاؤنڈیشن، لاھور ) صدر ا...

349
350

آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا

سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟

350