سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 1598 results

341

دو چیزیں ایک ساتھ بیچنے پر قیمت میں ڈسکاؤنٹ کرنا کیسا؟

جواب: شرعی خامی نہ پائی جاتی ہو تو اس طرح سودا (deal)کرنا درست ہے۔ رہی یہ بات کہ زیددو چیزیں ایک ساتھ خریدنے کی صورت میں قیمت میں کمی کرتا ہے تو اس میں...

341
342

سحری اور روزہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی رمضان میں آنکھ لیٹ کھلی وہ یہ سمجھتے ہوئے کہ ابھی سحری کا ٹائم باقی ہے کھانا کھاتا رہا بعد میں پتہ چلا کہ سحری کا ٹائم تو ختم ہوچکا تھا پھر بھی اس شخص نے روزہ رکھ لیا تو اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ اگر ایسا ہوچکا ہو تو اب کیا حکم ہے؟ کیا گناہ وکفّارہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:قاری ساجد عطاری(نارووال )

342
343

قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم

سوال: قبر پر پھول اور سبزہ لگانے کے لیے بیج وغیرہ قبر پر ڈال سکتے ہیں؟ بیج ڈالنے سے قبر کو کوئی نقصان نہیں ہوتا اور نہ ہی قبر کے اوپر مٹی کھودی جاتی ہے۔لہذا شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسا کرنا کیسا ہے؟

343
344

اللہ عز وجل کےلیے پیر کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟

جواب: شرعیہ کی رو سے اللہ عزوجل کی ذات اقدس پر لفظ پیر کا اطلاق ممنوع ہے ،کیونکہ یہ ایسا لفظ ہے جس کااللہ تعالی کے لیے استعمال شرع سے ثابت نہیں اور اس کے ...

344
345

عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت

سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔

345
346

عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟

جواب: شرعاً اس کی کوئی عمر مقرر نہیں، البتہ عمدہ سے عمدہ جانور راہِ خدا میں قربان کرنا شرعاً محبوب و پسندیدہ عمل ہے۔ سننِ ترمذی،ابوداؤد، ، ابنِ ماجہ و...

346
347

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

جواب: شرعی عذرنہ پایا جائے تب تک شوہراس کو گھرسےنکلنے سے منع کرسکتا ہے ۔اس میں چاہے شوہرسفرپرہو یا نہ ہو ،دونوں صورتوں میں ہی شوہرکو منع کا اختیارہے۔اس کی ا...

347
348

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

سوال: ہم نے سنا ہے کہ سردی میں وضو کرنے پر دوہرا اجر ملنے کی بشارت ہے، تو کیا فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خاص ہے یا گرم پانی سےوضو کرنے پر بھی یہ فضیلت حاصل ہو گی؟

348
349

علم ذاتی کی وضاحت

جواب: شرع نہ ہو ، خلاف شرع ہو ، تو وسوسہ ہے۔“(مراۃ المناجیح، جلد 1، صفحه 182، قادری پبلشرز، لاهور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی...

349
350

بیوی کا شوہر سے گھر اپنے نام کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میری زوجہ چند ماہ سے یہ مطالبہ کررہی ہے کہ اپنا گھر میرے نام کرو اور میرے مطالبہ پورا نہ کرنے کی وجہ سے حقوقِ زوجیت ادا نہیں کرتی برائے کرم ہماری اس معاملے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔ سائل:محمدانیس شاہد(نارتھ کراچی)

350