سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 769 results

341

کاروبار میں جھوٹی یا سچی قسم کھانا کیسا؟

جواب: قسمیں کھانے سے حدیث پاک میں منع کیا گیاہے کہ اس سے برکت ختم ہوجاتی ہے۔ حدیث پاک میں ہے:عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الأَنْصَارِيِّ،أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللّ...

341
342

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی سفر کی مسافت کتنی ہے؟ نیز سفرکے دوران سنتیں پڑھنےکا کیاحکم ہے؟ اور مغرب کے فرضوں میں قصر کیسے ہو گی؟ سفر کے دوران وتر کی نماز چھوڑ سکتے ہیں یانہیں؟

342
343

امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی

سوال: امامت کے لیے کتنی عمر ہونی چاہیے؟ اور کیا امامت کروانے کے لیے داڑھی شریف ہونا ضروری ہے؟

343
344

ایک قسم باربار کھاکر توڑنے سے کتنے کفارہ لازم ہونگے ؟

جواب: قسمیں منعقد ہو ئیں اور قسم توڑنے کی صورت میں اتنے ہی کفارے لازم ہوں گے،خواہ یہ الفاظ اسی مجلس میں دہرائے یا دوسری مجلس میں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَج...

344
346

سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟

سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟

346
347

کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟

جواب: قسمیں ہیں: (1) ”مُبْرَمِ حقیقی“جو کسی دعا یا عمل سے نہیں بدل سکتی۔ (2) ”تقدیر ِمُعَلَّق مشابہ مُبْرَم“صُحُفِ ملائکہ میں بھی نہیں لکھا ہوتا ہے ...

347
348

پیسوں کی شرط لگائے بغیر شطرنج کھیلنا

جواب: قسمیں نہ کھایا کریں،(5)فحش نہ بکا کریں۔مگر تحقیق یہ کہ مطلقا ًمنع ہے،اور حق یہ کہ ان شرطوں کا نباہ ہر گز نہیں ہوتا خصوصا ًشرط دوم و سوم، کہ جب اس کا چ...

348
349

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

جواب: کتنی قیمت بڑھے گی ،لہذا ایک قیمت فِکس نہ ہونے کی وجہ سے یہ ایگریمنٹ حرام اور گناہ ہوگا۔ استصناع کے حوالے سے فتاوی ہندیہ میں ہے:”الاستصناع جائز فی ...

349
350

بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟

350