
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔
انیسہ (Aneesa) نام رکھنا کیسا؟
سوال: بیٹی کا نام "انیسہ (Aneesa)"رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
عارش نام رکھنا کیسا؟ عارش نام کا معنی
سوال: عارش نام رکھنا کیسا؟
سوال: سمیع اللہ نام رکھنا کیسا؟
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: بغیر اجازتِ شرعی کسی قسم کا تصرف کرنا، جائز نہیں، فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر کوئی شخص عام گزرگاہ میں پرنالہ وغیرہ نکال دے جس سے راہ گیروں ک...
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ سائل :محمد عمر (صدر ، کراچی )
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بغیر رکھنے لازم ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس عورت نے اپنے کام کے لیے ربیع الاول میں 12 روزے لگاتار رکھنے کی منت مانی تھی اور جس کام کے لیے کوئی منت مان...
ازلان نام کا معنی اورازلان احمد نام رکھنا کیسا ؟
سوال: محمد نام اور پکارنے کے لیے ازلان احمد نام رکھ سکتےہیں؟ اور ازلان کے معنی کیا ہیں ؟
سوال: بچے کا نام عبد الغنی رکھنا کیسا؟