
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
جواب: ور بنو ہاشم کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔ بنو ہاشم سے مراد پانچ خاندان ہیں:آلِ علی،آلِ عباس ، آلِ جعفر، آلِ عقیل، آلِ حارث بن عبدالمطلب ۔ اب خواہ دینے والا ...
جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟
سوال: جس کے پاس حاجت سے زائد صرف ایک تولہ سونا ہو،اس کے علاوہ کوئی اور مال واسباب نہ ہوں تو کیااس غریب شخص کوزکٰوۃ دیناجائزہے یانہیں ؟
غنی ہونے کے لیے نصاب پرسال گزرنا شرط ہے یا نہیں ؟
سوال: جس طرح زکوۃ دینے کے لئے سال گزرنا شرط ہوتا ہے، تو کیا زکوۃ لینے کے لئے بھی سال گزرنا شرط ہے، مثلاً ایک بندے کے پاس آج اتنی رقم آ گئی کہ وہ مالکِ نصاب ہو گیا، تو کیا اب وہ زکوۃ نہیں لے سکتا یا پھر اس رقم پر سال گزرنا ضروری ہے، اس کے بعد زکوۃ نہیں لے گا؟
سیلاب میں بہہ کر آنے والی چیزوں کا حکم
سوال: اگر سیلاب میں بہہ کر کوئی جانور یا چار پائی وغیرہ ہم تک پہنچے ، تو ہم اسے لے کر اس سے نفع اٹھا سکتے ہیں؟
غریب بچی کی شادی کے لیے اپنی زکوۃ کی رقم اپنے پاس جمع کرنا
سوال: تین، چار سال بعد ایک غریب رشتہ دار بچی کی شادی کروانی ہے ، اور اس پر کم و بیش چا ر لاکھ روپے خرچ ہونے ہیں ، تو کیااس نیت سے ابھی سے ہر سال زکوٰۃ کے پیسے رکھ سکتے ہیں ،تا کہ شادی تک اتنی رقم جمع ہو جائے ؟
اپنی دوکان کے سامنے سے رقم ملی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میری شاپ پر ایک ہی کسٹمر آیا ،اس کے علاوہ کوئی نہیں آیا ، آنے کے بعد وہ دوسری دوکان پر چلا گیا، اسی دوران میں نے اپنی شاپ کے سامنے کچھ رقم گری ہوئی دیکھی جو میں نے اٹھا لی کہ شاید اسی کسٹمر کی گری ہوگی ، میں نے اس کسٹمر سے معلوم کیا، تو اس نے کہا کہ یہ رقم میری نہیں گری۔ اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہےجبکہ مجھے معلوم ہے کہ یہ رقم میرے علاوہ کسی اور شخص کی گری ہے؟
زکوٰۃ کی کی ادائیگی میں رقم کے بجائے اناج خرید کر دینا
جواب: وری نہیں، بلکہ اناج بھی بطورِ زکوۃ، مستحقِ زکوٰۃ کو دے سکتے ہیں ، البتہ یہ یاد رہے کہ جو چیز (مثلاً: اناج وغیرہ) زکوۃ میں دی جائے گی اس کی مارکیٹ ...
کسی کے گرے ہوئے پیسے اٹھا کر خرچ کردئیے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: مجھے کالج کے احاطہ میں زمین پر گرے ہوئے پیسے ملے، اب اگر میں اس کا اعلان کرتا ، تو ہر کوئی مالک بن جاتا ، اس لیے میں نے کسی سے بھی معلوم نہیں کیا اور وہ پیسے خرچ کردئیے۔ اب مجھے احساس ہوا کہ یہ میں نے غلط کیا ہے، میری رہنمائی فرمائیے کہ اس صورت میں اب میرے لئے کیا حکم ہے؟
ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم
سوال: میرے والد مرحوم اور والدہ نے حج کیا ہوا ہے، لیکن جب انہوں نے حج کیا تھا اس وقت ان پر حج فرض نہیں تھا، میرے والد قافلہ کے ساتھ بطورِ ڈرائیور حج پر گئے تھے اور والدہ ان کے ساتھ تھیں۔ اب میری والدہ کے پاس اتنی رقم موجود ہے جس سے حج فرض ہوجاتا ہے، تو کیا اس صورت میں میری والدہ پر دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا؟
جواب: ورت میں اپنے مال کی زکوٰۃ نکالنا فرض ہے۔ بلاشبہ اس حکمِ قرآنی میں سید بھی داخل ہے کیونکہ سید بھی شرعی احکام کا مکلف ہے۔ جس طرح سید پر نماز، روزہ، ح...