میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم
جواب: گاہ بنانا نہیں ہے ، بلکہ مسجد کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں جانا اور مسجد میں ٹھہرنا ہی ہے ، کیونکہ فنائے مسجد ، مسجد کے تابع اور بعض احکام میں مس...
زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟
جواب: گاہ،خانہ داری کےوہ سامان جن کی حاجت ہو،سواری اورپہننے کے کپڑے وغیرہ ضروریاتِ زندگی) سے زائد سامان یا یہ سب مل کر اتنے نہ ہوں کہ جن کی قیمت ساڑھے باون ...
جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟
جواب: گاہ میں نماز ہو جائے جب ہی قربانی کی جائے، بلکہ کسی مسجد میں ہوگئی اور عیدگاہ میں نہ ہوئی جب بھی ہوسکتی ہےجیسا کہ ردالمحتار میں ہے ” ولو ضحى بعدما صلى...
جہاز میں سٹاف کھڑے ہوکر نماز نہ پڑھنے دے تو کیا کریں ؟
جواب: گاہ ہو اس لئے منع کیا جا رہا ہو، جہاز کے پیچھے کی طرف کچھ جگہ خالی ہوتی ہے، وہا ں جا کر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے بسااوقات اسٹاف منع نہیں کر تا اگر ب...
عورت کے لیے حرم شریف کے اندر مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا ہوٹل میں ؟
جواب: گاہ (یعنی قیام گاہ) ہی میں پڑھیں۔ نمازوں کیلئے جو دونوں مسجدِکریم میں حاضر ہوتی ہیں نادانی ہے کہ مقصود ثواب ہے اور خود حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ن...
جدہ کا رہائشی عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: زید پاکستانی شہری ہے، کام کے سلسلے میں فی الحال جدہ میں رہائش پذیر ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر جدہ میں اپنی رہائش گاہ سے ہی عمرے کا ارادہ کرے، تو اس صورت میں زید عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
حِل میں رہنے والا اگر مکہ مکرمہ جائے تو احرام باندھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: گاہ سے احرام باندھ لے۔ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(و حل لاھل داخلھا)یعنی لکل من وجد فی داخل المواقیت (دخول مکۃ غیر محرم)مالم یرد نسکا“...
عورت کو خواب میں انزال ہوا لیکن منی باہر نہ نکلی توغسل کا حکم
جواب: گاہ کے باہر نہ نکلا، تو امام محمد سے مروی ہے اس پر غسل واجب ہوگا اور ظاہر الروایۃ میں ہے:اس پر غسل واجب نہیں ہوگا ، کیونکہ عورت کی منی کا فرجِ خارج ...
رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا کیسا ؟
جواب: گاہ جانے سے پہلے ادا کرے۔ محیط برہانی میں ہے’’یجوز تعجیلھا قبل یوم الفطر بیوم او یومین فی روایۃ الکرخی وعن ابی حنیفۃ لسنۃ او سنتین ‘‘ترجمہ:امام ...