سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 2101 results

341

سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت

جواب: بیان کی گئی ہے : 1. اہل عرب داغنے کو بہت مفید خیال کرتے تھے ،حتی کہ اسے بذات خود مستقل طور پر شفا دینے والا مانتے تھے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ن...

341
342

رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔

342
343

غیبت کے گناہ سے توبہ کا طریقہ

جواب: بیان ہوئی ہیں، یہاں تک کہ قرآن مجید میں غیبت کرنے کو اپنے مردہ بھائی کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے پس اس گناہ سے بچنا ہر مسلمان کے لیے نہایت ضروری ...

343
344

مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم

سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔

344
345

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

جواب: زکاۃ ولا إلی آکل مال یتیم ولا إلی ساحر ولا إلی غادر‘‘ ترجمہ: اللہ عزوجل قیامت والے دن زکوٰۃ نہ دینے والے،یتیم کا مال کھانے والے،جادوگر اور دھوکے باز ک...

345
346

نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بیان کی جاتی ہے ،جونمازعصرکے متعلق بیان کی جاتی ہے، یعنی جیساوجوب تھا،ویسی ہی ادائیگی کی گئی ہے ۔ متون معتبرہ: الکافی فی الفروع للحاکم،جوظاہرا...

346
347

کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم

جواب: بیان کی گئی صورت شرعی طور پر کرائے والی چیز کسی تیسرے شخص کو کرائے پردے کر منافع لینے کی بنتی ہے اور اس کی جائز صورت یہ ہے کہ دکان کرائے پر لینے والا...

347
348

سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟

جواب: بیان کردہ خریدو فروخت شرعا جائز ہے اوراس میں کوئی حرج نہیں ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ سونے چاندی کے سکوں یعنی دینار ودرہم اور سونے چاندی کے بنے ہوئے ز...

348
349

دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟

جواب: بیان کرتے ہوئےعلامہ شیخ حسن بن عمار شرنبلالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ومنہ اخذ قملۃ وقتلھا من غیر عذرفان تشغلہ بالعض کنملۃ وبرغوث لایکرہ الاخذ“یعنی ...

349
350

کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟

جواب: بیان ہو چکا کہ مُثلہ بدن میں تبدیلی کر کے اسے کاٹنے، بگاڑنے یا بد نُما کر دینے کو کہتے ہیں،جبکہ رنگ گورا کرنے والی دوا یا کریم استعمال کرنے کے بعد چ...

350