
کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جئز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ شعر'' یا الہٰی رَحم فرما مصطفی کے واسِطے یا رسول اللہ کرم کیجیے خدا کے واسِطے'' دعا میں پڑھنا کیسا ہے ؟ زید کہتا ہے جائز نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات بیان کرتا ہے (1) اس میں نبی ﷺ کو وسیلہ بنایاگیاہے جو کہ ناجائز ہے (2)دعاخالص عبادت ہے اس میں اللہ جل مجدہ سے دعا مانگتے ہوئے دعا کے دوران نبی ﷺکی طرف متوجہ ہونا ہے جوکہ جائزنہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں مفصل جواب عطا فرمادیں کہ زید کی باتیں کہاں تک درست ہیں اور شریعت کا کیا حکم ہے ؟ سائل:غلام مجتبی عطاری(جامعۃ المدینہ جوہر ٹاؤن)
امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر کیا یہ شرک ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شَرْعِ متین اس بارے میں کہ کیامندرجہ ذیل اشعار پڑھنا شِرک ہے کہ ان میں غیرُ اللہ سے مددمانگی گئی ہے؟ اِمداد کُن اِمداد کُن اَز بَندِ غَم آزاد کُن دَر دِین و دُنیا شاد کُن یا غوثِ اَعظم دَستگِیر
کیا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے حدیث ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عوام میں ایک جملہ مشہور ہے : "حصولِ رزق حلال عبادت ہے ۔ "کیا یہ حدیث ہے؟ اگر ہاں ، تو اس کا حوالہ عنایت فرما دیجیے۔
کیا کفریہ بات سن کر توبہ نہ کروانے والا کافر ہوگا؟ - فتویٰ
سوال: اگر کوئی شخص، کسی کے سامنے کفر یہ بات کہے، اور سننے والا اُسے کفر سے توبہ نہ کروائے، تو کیا اس دوسرے شخص پر حکم کفر ہوگا؟