سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 1150 results

351

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

جواب: اسلام کے دوسرے خلیفۂ راشد حضرت سیّدنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ نے انہیں مَردوں کی جماعت میں شرکت کرنے سے منع فرما دیا اور یہ حکم آپ...

351
352

کیا والد کے ہوتے ہوئے ماموں کو حق پرورش حاصل ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض معاملات کی وجہ سے میں نے تقریبا سولہ سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی ، اس وقت میری سب اولاد چار سال یا اس سے کم ہی تھی ، میری بیوی اولاد کو لے کر اپنے میکے (لاہور )میں رہنا شروع ہو گئی اور کچھ عرصے بعد اس کا انتقال ہو گیا اور بچوں کی ساری دیکھ بھال بچوں کے ماموں کرتے رہے ، اب مجھے کسی نے بتایا ہے کہ لڑکا سات سال کی عمر میں اور لڑکی نو سال کی عمر میں پہنچ جائے تو والد پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو اپنے پاس رکھے اور ان کی تربیت کرے ۔میں انہیں لینے کے لیے گیا تو ان کے ماموں واپس کرنے سے منع کر رہے ہیں اورمیرے بچے ( بیٹا 20، اور بیٹیاں 17,18سال کی ہیں ) بھی ساتھ آنے پر راضی نہیں ہیں ، اب میرے لیے شریعت میں کیا حکم ہے ؟نیز کیا ان کی شادیوں کی ذمہ داری مجھ پر ہے؟

352
353

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

جواب: اسلام حیوانات پر رحم کرنے کا حکم دیتا اور اُنہیں بلاوجہِ شرعی ایذا اور تکلیف دینے کی سخت مذمت کرتا ہے۔احادیثِ مبارکہ میں حیوانات پر رحم کرنے کی تل...

353
354

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

جواب: اسلام کے حسن سے ہے کہ وہ لایعنی چیزوں کو ترک کرے۔(سنن الترمذی،رقم الحدیث 2317،ج 4،ص 558،مطبوعہ مصر) سنن ابی داؤد میں ہے:”عن أبي هريرة: «أن النبي ص...

354
355

رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟

جواب: اسلام میں حرام ہے۔ اور رشوت لینے دینے والے پر خدا کی لعنت برستی ہے ۔ نیز اس طرح پیسے لے کر کسی کو جلدی بھیجنے کی صورت میں پہلے سے لائن میں لگے ہوئے لو...

355
356

دودھ پلانے والی اور حاملہ عورت کے لیے روزے کا حکم

سوال: ایک خاتون بچے کو دودھ پلاتی ہے اور اس سے کافی پریشانی ہورہی ہے ،کمزوری بہت ہے ، تو یوں خطرہ ہے کہ کہیں بیمار نہ ہوجائے ، تو کیا اس صورت میں اسے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟

356
357

نابالغ یا بالغ شخص کے ہاتھوں سے قرآن گرجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کے ہاتھ سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو کیا حکم ہے؟ کیااس پر کوئی صدقہ نکالنا ضروری ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی نابالغ بچے سے قرآن پاک گر جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: نعمان رضا(via،میل)

357
358

نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی جاتی ہے اوریونہی آجکل کرونا وائرس وبا کے زمانے میں جو اذان دی جاتی ہے،تو کیا سننے والااس اذان کا بھی جواب دے گا؟

358
359

فادر ڈے اور مدر ڈے منانے کا حکم

جواب: اسلام نے والدین کے جوحقوق بیان فرمائے،یہ حقوق پوری زندگی کے لیے ہیں کہ جس وقت، جس جگہ جوحق ان کابنتاہ وہ احسن طریقے سے اداکیاجائے۔ والدین کے حقوق و...

359
360

مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: اسلام الرجل إذا كانت المرأة مسلمة فلا يجوز إنكاح المؤمنة الكافر؛ لقوله تعالى:﴿وَ لَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِیْنَ حَتّٰى یُؤْمِنُوْا﴾ولأن في إنكاح المؤم...

360