
جواب: آخری عمل، اللہ پاک کے سپرد کرتا ہوں۔(مشکاۃ المصابیح،ج1،ص455،حدیث:2435) البتہ سلام کے بجائے صرف خدا حافظ کہنے پر اکتفا نہ کیا جائےکہ رسولِ اکرم صلّ...
مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟
جواب: آخری دو رکعت نفل ہو جائیں گی ،لیکن بُھولے سے چار رکعت مکمل کرنے کی وجہ سےسجدۂ سہو لازم تھا جو کہ مسافر امام نے نہ کیا، لہٰذا نماز واجبُ الاِعَادہ کی ...
عورتوں کے لیے تمام نمازوں کا مستحب وقت
سوال: میں نے سنا ہے کہ مردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں (کہ پندرہ منٹ رہ جائیں) پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟
کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تہجد کی نماز کے لیے سونا ضروری ہے ؟ اگر کوئی شخص رات دیر تک جاگتا رہے اور رات کے آخری پہر میں تہجد کی نیت سے نوافل پڑھے ، تو وہ تہجد کے ہوں گے یا نہیں ؟ سائل:حنیف عطاری (صدر، کراچی)
پہلایاآخری قعدہ بھول کھڑاہوجائے تواس کی تفصیل
سوال: (الف)اگر کوئی شخص پہلا قعدہ بھول کر کھڑا ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ (ب)اور اگرکوئی آخری قعدہ بھول کر کھڑا ہو جائے تو کیا حکم ہے۔؟
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
سوال: فجر، مغرب اور عشاء کی فرض نماز میں امام کے پیچھے مقتدی آخری دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ پڑھتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ظہر اور عصر کی چاروں ہی رکعتوں میں مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: راجہ شعبان (via،میل)
اعتکاف کے دوران حیض آنے پر عورت کا مسجدِ بیت سے نکلنے کا حکم
سوال: آخری عشرے کا اعتکاف اسلامی بہن کررہی ہو ،اس دوران حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے ، تو کیا اعتکاف کی جگہ سے باہر جاسکتی ہے؟ اور حیض کی وجہ سے جو اعتکاف ٹوٹ گیا ، تو بعد میں اس کی قضا کیسے کرے؟