
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے، اور ایسی تلاوت سن کر اس کی تحسین کرنا ، دادا دینا ، سبحان اللہ ، ماشاء اللہ وغیرہ کہنا اور زیادہ سخت حرام ہے ...
کیا عورت قربانی کا جانور اپنے ہاتھوں سے ذبح کرسکتی ہے؟
جواب: حلال ہے، بشرطیکہ وہ جانور ذبح کرنا جانتی ہواور صحیح طریقے سے جانور ذبح کرے۔ چنانچہ تنویر الابصار مع درِ مختار میں ہے:”(وشرط کون الذابح مسلماً)۔۔۔(و...
شرابیوں کے اندازپر پانی ،اوردیگرمشروبات پینے کاحکم
سوال: بعض دوست شربت ،جوس وغیرہ حلال مشروبات کو اس انداز میں پیتے ہیں کہ پہلے آپس میں سب گلاس کو ٹکراتے ہیں اور پھرایک آوازمیں چیئرز بولتے ہیں ، اس طرح حلال مشروب پینے کا کیاحکم ہے ؟
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: حرام پتنگ بازی کے گناہ کے لیے متعین ہے کیونکہ پتنگیں فقط اڑانے کے لیے ہی بنائی اورفروخت کی جاتی ہیں،اس کے علاوہ کسی اورمقصد کے لیے استعمال نہیں کی ج...
جواب: حرام ہے۔ آزادی دینے والے مالک کی نافرمانی کر کے اس کی نعمت کا شکر ادا کرنا کہیں کی بھی عقلمندی نہیں ہے ، یہ نعمت کا شکر نہیں بلکہ ناشکری ہے ۔ جس وطن ک...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: حلال نہیں اور بے مانگے کوئی خود دیدے، تو لینا جائز اور کھانے کو اس کے پاس ہے، مگر کپڑا نہیں ، تو کپڑے کے لیے سوال کر سکتا ہے۔ یوہیں اگر جہاد یا طلبِ ع...
مرغی کے پنجوں کا سالن پکا کر کھانا کیسا؟
جواب: حلال جانور کے ممنوعہ اجزاء کے علاوہ دیگر تمام اجزاء کا کھانا شرعاً جائز ہے۔ چنانچہ درِ مختار میں ہے: ”اذا ماذکیت شاۃ فکلھا سوی سبع ففیہن الوبال“ یع...
نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: حلال ہیں"اورنانا کے بھائی کی بیٹی کوقرآن پاک میں محرمات میں شمارنہیں کیاگیا،لہذا اس سے نکاح حلال ہے۔ جن عورتوں سے نکاح حرام ہے،قرآن پاک میں انہ...
White Wine Vinegar استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: حلال ہے۔سرکہ اگرچہ شراب سے بنایا گیا ہو،اس کااستعمال جائز ہے۔تفصیل کچھ یوں ہے کہ سرکہ مختلف طریقوں سے بنتا ہے، ان میں سے ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اسے شر...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: حلال نہیں۔(سنن ابن ماجہ، کتاب التجارات،صفحہ 162، مطبوعہ کراچی) عیب دار چیز کو بیچنے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:...