
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موت کے وقت اُس کا چہرہ آسمان کی طرف سیدھا ہی رہتا ہے یا بائیں طرف لٹک جاتا ہے اور پھر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ دائیں یعنی قبلہ کی طرف نہیں ہوپاتا ، تو قبر میں دفن کرتے وقت لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف چہرہ ہونا چاہیے ،اس لیے چہرہ قبلہ کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میت کو دائیں کروٹ پر ہی لٹادو تاکہ قبلہ کی طرف منہ ہوجائے ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میت کو قبر میں رکھنے کا درست طریقہ کیا ہے اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، تو کیا حکم ہے ؟
ہفتے کے دن مچھلی کھانا اور شکار کرنا کیسا؟
جواب: دین میں یہ حکم منسوخ ہوچکا اب ا س پر عمل جائز نہیں اور دین موسوی میں چونکہ ہفتے کے دن شکار کرنا جائز نہ تھا ا س لئے جنہوں نے ا س حکم پر عمل نہ کیا ان...
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: لینزعہ فان فی احدی جناحیہ داء والاخری شفاء‘‘ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب مکھی تم میں سے کسی کے برتن میں گرجائے ،توچاہیے ...
سیدہ کا غیرسید سے نکاح کا شرعی حکم ؟
جواب: دین سے ہو ، جومسلمانوں میں مشہور ومعروف اور قابل ِ تعظیم شمار کیا جاتا ہو ، تو بھی مطلقاً نکاح ہوجائے گا۔ (2)سیدہ نابالغہ ہے اور اس کا نکاح غیر قر...
تابعین اور اولیائے کرام کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنا
جواب: دین کو بھی کہہ سکتےہیں ،کتاب مستطاب بھجۃ الاسرار وجملہ تصانیف امام عارف باللہ سیدی عبد الوہاب شعرانی وغیرہ اکابر میں یہ شائع وذائع ہے ۔ “(فتاویٰ رضوی...
کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
جواب: دینا جائز ہے ۔ہر مقروض شرعی فقیر نہیں ہوتا ۔ ارب پتی کاروباری لوگوں پر تو کروڑوں کا کاروباری قرضہ ہوتا ہے ۔ یہ ایک عوامی غلط فہمی ہے کہ صر ف قرض دار ہ...
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟ سائل:غلام ربانی عطاری (کوٹلی، آزاد کشمیر)
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
سوال: اگر بچی نابالغ ہو اوروالدین اس کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے ہوں اور وہ پیسے نصاب کو پہنچ جائیں تو کیا اُن پیسوں پر زکوۃ واجب ہوگی؟ اور کیا قربانی بھی واجب ہوگی؟
غیر صحابی کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا کیسا ؟
جواب: دین کو بھی کہہ سکتےہیں۔“ (فتاویٰ رضویہ،جلد23،صفحہ390، مطبوعہ رضا فاونڈیشن) فتاوٰی امجدیہ میں ہے:”بزرگان دین کے ساتھ ترضی یعنی رضی ا للہ تعالیٰ ع...