سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 2941 results

351

کیا مالدار لوگوں پر مال کا خُمس (پانچواں حصہ) ساداتِ کرام کو دینا لازم ہے ؟

جواب: مسافرین میں تقسیم کیا جائے گا البتہ بنی ہاشم و بنی مطلب کے یتیم، مسکین اور مسافرین اگر فقیر ہوں تو دوسروں کے بہ نسبت یہ اس خُمس کے زیادہ حقدار ہیں کہ ...

351
352

مقتدی التحیات مکمل پڑھنے کے بعد امام کی اتباع کرے

سوال: امام اگر قعدہ اولیٰ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل پڑھنا لازم ہے یا مکمل کئے بغیر فوراً امام کی اتباع کرناضروری ہے ؟

352
353

مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟

جواب: امام اعظم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی اپنے دو شاگردوں سے دو مختلف روایات مروی ہیں۔ روایتِ امام زفر رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے مطابق مری...

353
354

امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟

سوال: نمازِ مغرب کی پہلی رکعت میں امام صاحب سورۃ الکوثر کی تلاوت کرکے پھر اُسی رکعت میں سورۃ الاخلاص کی بھی تلاوت کرلیں تاکہ مزید نمازی جماعت میں شریک ہوسکیں، اس میں شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟

354
355

غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم

جواب: مسافر پر واجب نہیں، (3) تونگریؔ یعنی مالک نصاب ہونا یہاں مالداری سے مراد وہی ہے جس سے صدقہ فطر واجب ہوتا ہے وہ مراد نہیں جس سے زکوٰۃ واجب ہوتی ہے، (4...

355
356

مسبوق کی ایک رکعت باقی تھی مگر بھول کر امام کے ساتھ پھیردیا تو حکم

سوال: حضرت میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹنے کے بعد شامل ہوا، جب امام صاحب کی چار رکعت ہوئی تو میری تین ہوئی تھیں۔ امام صاحب نےجب پہلاسلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولے سے ایک طرف امام صاحب کے ساتھ سلام پھیر دیا اور امام صاحب کے دوسری طرف سلام پھیرنے پرمجھے یاد آگیا اور میں اپنی باقی رکعت ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوگیا، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟

356
358

کسی شخص کے والدین دوسرے شہر رہتے ہوں ، جہاں بیوی بچے نہیں رہتے ، نہ ہی وہ شہر اس کی جائے ولادت ہے تو وہ جگہ اس کے لیے وطن اصلی نہیں

سوال: زید اپنے والدبکر کے گھر اپنے والد اور بیوی بچوں کے ساتھ رہتاہے،بکرسردیوں کے موسم میں سندھ چلاجاتاہے، جبکہ زید اپنے بیوی بچوں کے ساتھ بلوچستان ہی میں رہتاہے۔ اب معلوم یہ کرناہے کہ جب زید اپنے والد بکرکے پاس جائے گا،تو مقیم ہوگایامسافر؟

358
359

مقتدی نے بھول کر امام سے پہلے سلام پھیردیا تو؟

سوال: جماعت میں شروع سے شامل مقتدی اگر بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ایک طرف سلام پھیرے، پھر یاد آنے پر فوراً لوٹ آئے اور امام کے ساتھ سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو اس صورت میں اُس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

359
360

گونگے شخص کے نکاح کا طریقہ

جواب: امام محمد رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِسے دو مختلف روایات: امام محمد رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ سے گونگے کے اشارے یا کتابت کے معتبر ہونے یا ن...

360