
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
جواب: ناجائز و گناہ نہیں اور جتنا زیادہ مہر مقرر کریں گے مقرر کرنے سے لازم ہوجائے گا۔درمختار میں ہے :"(و)یجب(الاکثران سمی)الاکثر"اور اگر (دس درہم سے )زیادہ ...
مسجد میں R.O پلانٹ لگا کر اس کی آمدنی مسجد میں لگانا کیسا؟
جواب: ناجائز ہے۔ “ (بہارِ شریعت ، 2 / 562) فتاویٰ خلیلیہ میں مسجد کے پانی ، بجلی یا کوئی اور چیز عام استعمال کرنے کے بارے میں سوال کے جواب میں ارشاد...
گاہک کو مال کی قیمتِ خرید غلط بتانا
جواب: ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ اللہ تَبَارَک وتعالٰی قراٰن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:وَاجْتَنِبُوۡا قَوْلَ الزُّوۡرِ ﴿ۙ۳۰﴾ (پ17، الحج: ...
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟
جواب: ناجائز و حرام ہے ،ہاں !اگر مالک اسکے استعمال کی اجازت دے دےیا وہ قابل انتفاع نہیں بلکہ بالکل معمولی مقدا ر میں ہے جیسے کترن ،تو اسکے استعمال میں حرج ن...
مچھلی کے شکار کے لیے زندہ کیڑے کانٹے میں چڑھانا کیسا؟
جواب: ناجائز و ممنوع ہے،کیونکہ اس میں انکو بلا وجہ تکلیف دیناہے ،اور اسلام نے ہمیں اس چیز سے منع کیا ہے،ہاں انکو احسن طریقے سے مار لیا جائے ،اسکے بعد ان سے ...
والد صاحب کوتحفہ دی ہوئی رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: ناجائز ہوگا۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ اپنی رقم کا بلا عوض کسی کو مالک بنانا ہبہ ہے اور ہبہ قبضہ کاملہ سے تام ہو جاتا ہے اور موہوب لہ (جس کو ہبہ...
عورتوں کا مائیک پر نعت پڑھنا کیسا ؟
جواب: ناجائز و حرام ہے کہ عورت کی خوش اِلحانی و تَرَنُم والی آواز بھی عورت یعنی پردہ کی چیز ہے۔ سیّدی اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرّ...
جواب: ناجائز وحرام ہے ،کیونکہ جس کا نام قرعہ انداز ی میں نکلے گا ، وہ تو انعام حاصل کرے گا اور جس کا نام نہیں نکلا ، اس کے پچاس روپے ضائع ہوگئے ،تو یہ اپنے ...
جواب: ناجائز ہے ۔۔۔۔ اجنبی عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم یہ ہے کہ اس کے چہرہ اور ہتھیلی کی طرف نظر کرنا ،جائز ہے ۔۔۔۔اجنبیہ کے چہرے کی طرف اگرچہ نظر جائز ہے ،...
کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟
جواب: ناجائز وحرام ہے ، البتہ مجاہد کو حالت جہاد میں بالوں میں کالا خضاب کرنا ، جائز ہے۔ الجوھرۃالنیرۃمیں ابوبکربن علی حدادی فرماتے ہیں:”وأما خضب الشیب بال...