
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: پہنچا دے زندگی میں اور موت کے بعد۔ عورتوں کے لیےیہ درودِ پاک مخصوص ایام میں پڑھنا بلا کراہت جائز ہےکہ خواتین کے لیے ایام مخصوصہ میں قرآن مجید کے ...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
سوال: مسافر بننے کے لئے تین دن کے متصل سفر کی قید لگائی جاتی ہے، جیسا کہ بہارشریعت میں ہے:"یہ بھی شرط ہے کہ تین دن کی راہ کے سفر کا متصل ارادہ ہو اگر یوں ارادہ کیا کہ مثلاً دو دن کی راہ پر پہنچ کر کچھ کام کرنا ہے، وہ کر کے پھر ایک دن کی راہ جاؤں گا، تو یہ تین دن کی راہ کا متصل ارادہ نہ ہوا،مسافر نہ ہوا۔" پوچھنا یہ ہے کہ سفر کے اتصال میں رکاوٹ بننے والے جس کام کا ذکر کیا جا رہا ہے،اس سے کتنی دیر کاٹھہرنا ،مراد ہے ؟ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ ایک پوری رات مراد ہے یعنی اگر پوری رات ٹھہرنے،پھر آگے سفر کا ارادہ ہے ،تو یہ سفر کو منقطع کرے گا اور اگر رات ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو،بلکہ گھنٹہ دو گھنٹہ یا چاہے چھے گھنٹہ ہی کیوں نہ رکنا ہو،یہ سفر کو منقطع نہیں کرے گا اور بندہ مسافر ہی رہے گا۔کیا یہ بات درست ہے؟
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: پہن کر غیرمحرم کے سامنے آنا ، جس سےاِن اعضا کا کوئی حصہ چمکے ، یہ حرام ہے اور فی زمانہ فتنے کی وجہ سے چہر ے کا پردہ بھی لازم ہے۔ اور جہاں تک ملا...
عورت کو مردانہ لباس ، سویٹر پہننا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں عام طورپر خواتین سردی کے وقت جوبھی سوئٹر ہاتھ میں آئے پہن لیتی ہیں اور عموما مردوں کے ہی سوئٹر میسر آتے ہیں ، تو کیا عورتوں کو ایسے سوئٹر پہننا جائز ہے؟
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: پہنتا ‘‘۔معجم اوسط طبرانی کے لفظ یہ ہیں :’’اطوواثیابکم ترجع الیھا ارواحھا فان الشیطان اذا وجدا الثوب مطویا لم یلبسہ وان وجدہ منشورا لبسہ‘‘کپڑے لپ...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کرے ، پھر آخر میں سجدہ سہو بھی کرے ۔ اور یہ قیام کی طرف لوٹنا واجب ہے ۔ اگر یا دآنے کے باوجود قیام میں نہ لوٹے تو جان بوجھ کر ترکِ واجب ہو گا ،جس سے...
سیاہ لباس پہننے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: سیاہ رنگ کالباس پہننا شرعا کیسا ہے؟
کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟
سوال: میں گزشتہ دنوں عمرے پر گیا،وہاں میں نے ایک رات لگاتار کئی طواف کیے لیکن ہر ایک کے بعد نمازِطواف کرنے کی بجائےآخر میں ہر طواف کی الگ الگ دو رکعتیں ادا کرلیں۔رہنمائی فرمائیں کہ میرا یوں نماز طواف ادا کیے بغیر لگاتار کئی طواف کرنا کیسا تھا اور وہ طواف درست ہوئے یا نہیں؟
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کرے ،یعنی چار رکعت والے فرض ، مثلاً ظہر ، عصر اور عشاء کو دو پڑھےکہ اس کے حق میں دو رکعتیں ہی پوری نماز ہے ،لہٰذا اگر جان بوجھ کردو کی بجائے چار رکع...
عورت کا مردانہ لباس، سوئٹر پہننا کیسا ؟
سوال: گھر میں عام طورپر خواتین سردی کے وقت جوبھی سویٹر ہاتھ میں آئے پہن لیتی ہیں اور عموماً مِردوں کے ہی سویٹر میسر آتے ہیں ، تو کیا عورتوں کو ایسے سویٹر پہننا جائز ہے؟