
رمضان کی افطاری کے چندے کی رقم بچ جائے توکیا کریں؟
سوال: اگر کسی شخص کی ذمہ داری رمضان میں افطار کرانے کی ہو اور لوگ اس شخص کو افطار کرانے کے لیے رقم دیتے ہیں اور وہ شخص اس رقم سے افطار کراتا ہے، جب رمضان کا مہینہ ختم ہوجاتاہے تو کچھ روپیہ بچ جاتاہے، اب وہ شخص یہ رقم کسی مدرسہ میں خرچ کرنے کے لیے دے سکتاہے ؟ یا پیر شریف وغیرہ کسی نفلی روزہ کی سحری وافطاری میں خرچ کر سکتاہے؟ اگرنہیں کرسکتااوراب چندہ دینے والوں کے متعلق بھی کوئی معلومات نہ ہوکہ ان سےرابطہ کیاجاسکے، تو اب اس رقم کا کیا کیا جائےگا ؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرمایئے۔
حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی اس پرکتنے دن غم و خوشی کی بارش ہوئی ؟
سوال: حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی اس پر 39دن غم کی بارش ہوئی اور 01 دن خوشی کی۔ کیا ایسی کوئی روایت ہے؟
عورت کا نفلی طواف میں چہرہ کھلا رکھنا
سوال: کیا عورت نفلی طواف میں چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے؟
رکوع کی حالت میں نظر کہاں رکھیں گے ؟
سوال: رکوع میں جا کر کہاں نظر رکھنی ہوتی ہے؟
اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھنا کیسا ؟
سوال: کیا کوئی عورت اولاد ہونےسے پہلے اپنی کنیت ”ام فاطمہ “یا ”ام فیض“وغیرہ رکھ سکتی ہے؟
اوجھڑی کے متعلق ایک روایت کی تحقیق
سوال: حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو اوجھڑی پکا کے پیش کی ،کیا یہ روایت درست ہے؟
بانسری بجانا، سننا اور سنانا کیسا ؟
سوال: بانسری کی آواز سننے یا کسی اور کو سنانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: منحہ ، بچی کا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ام نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے پر والدین کا لڑکی سے تعلق ختم کرنا
سوال: اگر عورت والدین کی مرضی کے بغیر شادی کر لے تو والدین اس کے لیے گھر کے دروازے بند کر دیتے ہیں یہاں تک کہ مرنے کے بعد منہ دیکھنے سے بھی منع کر دیتے ہیں۔ کیا والدین کا ایسا کرنا درست ہے؟