
امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟
جواب: ہونے کا انتظار کرے ،پھر نماز میں شامل ہو ،تو ایسا کرنا گناہ نہیں ،البتہ مستحب یہ ہے کہ امام جس حالت میں بھی ہو اس کے ساتھ شریک ہوجائے، انتظار نہ کیا ج...
جو کپڑا نازک ہو ،نچوڑنے سے پھٹنے کا اندیشہ ہو،اس کو کیسے پاک کیا جائے؟
سوال: اگرکپڑے کو پورے زور سے نچوڑنے میں پھٹنے یا خراب ہونے کا اندیشہ ہو تو اس کا کیا حکم شرعی ہوگا؟
کون سی بد دعا قبول ہوتی ہے اور کون سی نہیں؟
جواب: ہونے والا کوئی نہ ہوگا دیلمی کی حدیث میں اسی قسمِ بددعا کے لیے وارد کہ حضور رؤوف الرحیم رحمۃ للعالمین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس کا مقبول نہ ہون...
کفارے کے روزوں میں60 دنوں کا اعتبار ہے یا چاند کے دو مہینوں کا؟
سوال: ماہِ رمضان کا روزہ بلاعذرشرعی جان بوجھ کر توڑنے کی وجہ سے جس شخص پر دیگرشرائط کی موجودگی میں کفارہ لازم ہوا اور وہ لگاتار دوماہ کے روزے رکھ کر کفارہ اداکررہاہو،تو کیااسے ساٹھ دن کے روزے رکھنالازم ہے ؟یاچاند کامہینا29دن کا ہونے سے کفارے کے دن کم ہوجائیں گے ؟
اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی
جواب: ہونے میں کیا شبہہ ہے۔ اور اس کا پتا یہاں بھی قبروں کے سرہانے چراغ کے لیے طاق بنانے سے چلتا ہے، اور بیشک اس خیا ل سے جلانا فقط اسراف و تضییعِ مال ہی نہ...
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: ہونے سے وہ صاحبِ نصاب نہیں ہوجائے گی، اس صورت میں انہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے جبکہ وہ سید، ہاشمی نہ ہوں۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ولا يجوز...
جواب: ہونے کایقین ہو جائے تو فوم پاک ہو جائے گا ۔یہ یادرہےکہ صرف چھینٹے یا گیلا کپڑا مار دینے سے فوم پاک نہ ہو گا۔ البتہ نجاست کے خشک ہو جانے کے بعد اگ...
”خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں“ کہنا کیسا؟
جواب: ہونے کی وجہ سے غمزدہ ہونا کیونکہ اللہ تعالیٰ انہیں بغیر عذاب کے صرف ایک ایسے دن کیلئے ڈھیل دے رہا ہے جس میں دہشت کے مارے آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں ...
جواب: ہونے کو مستلزم نہیں جبکہ یہاں تو ثواب بھی ختم نہیں ہوتا۔(رد المحتار، جلد2، صفحہ595، دار الفكر،بيروت) بہار شریعت میں ہے ” ثواب پہنچانا کہ جو کچھ ع...