
اذان مغرب کے کتنی دیر بعد جماعت قائم کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی اذان کے کتنی دیر بعد جماعت قائم کرنی چاہیے؟ سائل:عبد اللہ(چھاچھی محلہ، واہ کینٹ، راولپنڈی)
قعدہ یا سجدہ میں امام کے ساتھ شامل ہونے کا طریقہ
سوال: اگر کوئی شخص جماعت میں امام کے ساتھ قعدہ یا سجدہ کی حالت میں شرکت کرنا چاہتا ہو تو کیا وہ تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ ناف کے نیچے باندھے پھر قعدہ یا سجدہ میں جائےیا پھر تکبیر تحریمہ کہہ کر سیدھا قعدہ یا سجدہ میں چلا جائے۔اس کا درست طریقہ کیا ہے ؟
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: جماعتیں اور گروہ ہیں، وہ یوں کہ انہیں بھی اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا، اُن کے رزق کو اپنے ذمہ کرم پر لیا اور اُن میں عدل قائم کیا، پس یہ ہرگز مناسب نہیں...
دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: جماعت شروع کردی ،پھراقامت کہی گئی، توکیاان چاررکعتوں کودورکعتوں پرقطع کرے گا؟اس کے بارے میں علماء کے مختلف اقوال ہیں اورصحیح یہ ہے کہ وہ چاررکعت مکمل ...
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: جماعت کےساتھ چار رکعت والی نماز میں آخری رکعت میں شامل ہوا،توامام کےسلام پھیرنے کےبعد کھڑا ہوکر پہلی رکعت میں ثنا،تعوّذ و تسمیہ پڑھے اورسورۂ فاتحہ ی...
ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟
جواب: جماعت نے نقل کیا ہے، اُن میں امام ابن السبکی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے بھی اپنی کتاب ”طبقات الشافعیۃ الکبریٰ“ میں نقل کیا ہے۔ یونہی جب شیخ ا...
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
سوال: زید نے فجر کی سنتوں کی نیت باندھی پھر دورانِ نماز ہی سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہوگیا، اب کیا زید جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرسکتا ہے؟
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
جواب: جماعت حاضرہ ممنوع یا خلاف اولی بود چنانکہ امثلہ اش گزشتہ دوم خارجی وآں مکروہ پنداشتن قوم است مرتقدم اورا،بازذاتی بردوصنف است یکے لحق الشرع چوں فسق واب...
کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے ؟ سائل : محمد بلال ( صدر ، کراچی)