
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سےروایت ہے ،فرماتے ہیں کہ تین اوقات ایسے ہیں جن میں نماز پڑھنے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منع فرمایا...
نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا
جواب: حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں : ”رایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وضع یمینہ علی شمالہ تحت السرة“ترجمہ:میں نے نبی پاک صلی ...
صدیق اور صدیقہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کالقب ہے ۔ (ب)صدیقہ کامطلب ہے :"نہایت سچی عورت"اوریہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہاکالقب ہے ۔ فیروز ال...
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: حضرت عیسی علیہ السلام اور دیگر بتوں کو وہ لوگ خدا بنا بیٹھے تھے۔(تفسیر روح المعانی، جلد12، صفحہ 225، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیروت) (2)آیت کو ...
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
جواب: حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں: عورت حیض کی وجہ سے اس وقت حدث والی ہو گی جب حیض منقطع ہو جائے اس سے پہلے نہ اسے حد...
مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟
جواب: حضرت عبداللہ بن عبداللہرَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے۔ اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عمررَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہما کو دیکھا کہ جب وہ نماز میں ...
قلموں کے نیچے کے بال گھنگریالے ہونے کی وجہ سے کاٹنا
جواب: حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”داڑھی قلموں کے نیچے سے کنپٹیوں ، جبڑوں ، ٹھوڑی پر جمتی ہے اور عرضاً اس کا بالائی حصہ کانوں اور...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ میرے پاس ایک شخص آ کر مجھے اس چیز کو بیچنے کا کہتا ہے،...
ابو تراب کا مطلب اور ابو تراب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے جو انہیں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے عطاہوئی تھی اور آپ کو اس کنیت سے جو بھی پکارتا تھا ،اس...