سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 464 results

362

دارالحرب میں فوت ہونے والے مسلمان کی وراثت

سوال: میرے والد اسپین میں مقیم تھے اورمیری دادی پاکستان میں رہتی تھیں، میرے والد کا ان کے پاس پاکستان آنا جانا رہتا تھا، لیکن میری دادی کا انتقال اس وقت ہوا جب میرے والد اسپین میں تھے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ دادی کے انتقال کے وقت میرے والد دارالحرب میں تھے، تو کیا دادی کی وراثت میں میرے والد کا حصہ نہیں ہوگا؟

362
363

عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

جواب: آنا ممنوع ہےاوریہ ممانعت صحابہ کرام علیہم الرضوان کے دور سے ہے۔یہ ممانعت جمعہ اور علاوہ جمعہ تمام نمازوں کے لئے ہے۔نیزعورت پر نماز جمعہ فرض نہیں ہے،عو...

363
364

کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟

سوال: میں حمل سے ہوں اور میرا بیٹا ابھی 2 سال سے چھوٹا ہے، میں بچے کو اپنا دودھ دیتی ہوں، جہاں بھی آنا جانا ہوتا ہے، توملنے والی خواتین کہتی ہیں کہ یہ آنے والے بچے کا حق ہے جو تم اس بچے کو پلا رہی ہو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اپنے بچے کو دودھ پلا کر پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی کر رہی ہوں؟

364
365

بیٹی کا نام Daneen دانِین رکھنا کیسا؟

جواب: آنا۔ ھو دانٍ۔۔۔ الدانی: نزدیک، لٹکا ہوا، نیچے کو جھکا ہوا۔ الدانیۃ: تانیث“(القاموس الوحید ، ص574 ، مطبوعہ ادارہ اسلامیات ، کراچی) الفردوس بماثور ا...

365
366

وضو کرتے وقت کسی عضو کو دھونے میں شک واقع ہو

جواب: آنا اس کی عادت نہ ہو،وگرنہ اعادہ نہیں کرے گا۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے ”(قولہ شک فی بعض وضوئہ)ای :شک فی ترک عضو من اعضائہ“ ترجمہ: (مصنف کا قول: بع...

366
367

غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟

جواب: آنا جانا بھی ممنوع ہے۔ اسے اس سے روکا جائے گا۔ پھر اس فعل سے کافر اپنی برتری کا اظہار بھی کرے گا اور یہ گویا ایک قسم کا احسان ہوگا سارے مسلمانوں پر،ل...

367
368

سفر کی حالت میں روزہ چھوڑنا

سوال: میں نے 26رمضان کو پاکستان آنا ہے۔ پاکستان میں جب میری فلائٹ اترے گی اس وقت تقریباً ساڑھے چار کا ٹائم ہوگا، باہر آتے آتے ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے۔ اس وقت تک سحری کا ٹائم ختم ہوجائے گا۔ تو کیا اس دن سفر میں ہونے سے مجھے وہ روزہ معاف ہے؟

368
369

بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟

369
370

ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الحمد للہ عزوجل ہم گیارہ افراد عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہے ہیں ،او ر ہمارا شیڈول یہ ہوگا، کہ پہلے تین دن مدینہ منورہ میں ہوں گے، پھر مکہ مکرمہ میں چار دن ہوں گے ،اور پھر مدینے شریف میں تین دن قیام ہوگا، اور پھر مکہ مکرمہ میں آٹھ دن قیام ہوگا ،اور آخر میں مدینے شریف میں آٹھ دن قیام ہوگا، اور وہیں سے واپس پاکستان آنا ہوگا ،تو معلوم یہ کرنا ہے، کہ اس پورے شیڈول میں ہمیں نمازوں میں قصر کرنی ہے یامکمل پڑھنی ہے؟ سائل:عبد القادر عطاری(سرجانی ٹاؤن، کراچی)

370