
عالم یا بزرگ کو قبلہ و کعبہ کہنا کیسا؟
تاریخ: 03 جُمادَی الاُولٰی 1443ھ/08دسمبر 2021
مجیب: مولانا محمد نوید چشتی عطاری
کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیانمازِ فجرکی طرح بقیہ نمازوں کی جماعت کے دوران سنتِ قبلیہ پڑھ سکتے ہیں جبکہ معلوم ہوکہ پڑھ کرجماعت سے مل جاؤں گا؟سائل:محمدطیب عطاری(فیصل آباد)
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
جواب: وی ہندیہ میں ہے :’’اذا بنی المشرعۃ علی ملک العامۃ ثم آجرھا من السقائین لا یجوز سواء آجر منھم للاستقاء او آجر منھم لیقوموا فیھا ویضعوا القرب ،كذا في ...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: وی رضویہ، جلد 17، صفحہ 155، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) جو چیز خرید لی ہو، اس پر قبضہ کیے بغیر آگے فروخت کرنے کے بارے میں صحیح مسلم میں ہے:”قال رسول اللہ...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: ٹی موٹی تجارت کو ننگ و عار خیال کرتے اور بھیک مانگنا کہ حقیقۃً ایسوں کے لیے بے عزتی و بے غیرتی ہے، مایہ عزت جانتے ہیں اور بہتوں نے تو بھیک مانگنا اپنا...
دھاگوں کا باریک رُواں حلق سے اترجائے توروزے کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: میں ایک گارمینٹس فیکٹری میں کام کرتاہوں ، روزوں کےدوران بھی ہمیں کام کرناپڑتاہے ، کام کرتے ہوئےجب مشینیں چلتی ہیں تواس دوران دھاگوں کا باریک رُواں بہت کثرت سے اُڑتاہےاوربسا اوقات وہ باریک رُواں منہ اور ناک کے ذریعے حلق میں بھی چلا جاتاہے ، فیکٹری والے مکمل رمضان چھٹی بھی نہیں دے سکتے ۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ بہت زیادہ احتیاط کرنے اور باربارتھوکنے کے باوجود اگر ناک وغیرہ کے ذریعے باریک رُواں حلق سے نیچے چلاجائے اور اس کا کچھ ذائقہ بھی حلق میں محسوس ہو تو کیا اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: دوران توبہ کر لے۔ اگر وہ اس دوران توبہ کر لیتا ہے، تو گناہ اس کے نامۂ اعمال میں نہیں لکھا جاتا اور اگر وہ توبہ نہ کرے، تو گناہ اس کے نامۂ اعمال میں ...
سوال: اربد نام رکھنا کیسا؟