
وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے
جواب: بنانے سے بھی باطل ہوجاتا ہے اور سفر کرنے سے بھی باطل ہوجاتا ہے۔(بدائع الصنائع، جلد 1، صفحہ 498، مطبوعہ کوئٹہ) اور یہاں مذکورہ تینوں میں سے کوئی بھ...
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
جواب: بنانے یا وطن اصلی لوٹ جانے سے ہی باطل ہوگا۔ مراقی الفلاح میں ہے:’’ویبطل وطن الإقامۃ بمثلہ و یبطل أیضابإنشاء السفر بعدہ وبالعود للوطن الأصلی‘‘ تر...
اسکول کے امتحان کے لیے ایڈوانس فیس دینے کا حکم
جواب: بنانے اور اس پر مکمل کام کرنے والا عملہ ہوتا ہے ، اسی طرح پیپرز ہوجانے کے بعد ان کو چیک کرنے کا مرحلہ آتا ہے،اورپیپرزلیناہے وغیرہ وغیرہ ان تمام ...
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: بنانے کی وجہ سے ہے ، جس کو صاحب ِ بحر نے اصول کے طور پر بیان کیا ، وہ عبارت یہ ہے :’’وهو أن ما ليست الطهارة شرطا في فعله وحله، فإنه يجوز التيم...
مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
جواب: قبرى عن أبى هريرة رضى اللہ عنه قال : أمر رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم الاغنياء باتخاذ الغنم ۔ وأمر الفقراء باتخاذ الدجاج ۔ وقال " عند اتخاذ الاغنياء ا...
کیا حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے بھی کوئی دنیا تھی؟ - فتویٰ
جواب: بنانے والا ہوں بولے کیا ایسے کو نائب کرے گا جو اس میں فساد پھیلائے اور خونریزیاں کرے۔(سورۃ البقرۃ، آیت 30) اس کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے:”{...