سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 2631 results

361

اعوان کے پاس شجرۂ نسب نہ ہو، تو وہ زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر کوئی شخص اعوان ہے، لیکن اس کے پاس اپنا شجرہ نسب نہیں ، تو کیا ایسا شخص زکوۃ لے سکتا ہے؟

361
362

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: شخص کا اگر ایک دفعہ وراثت میں حصہ ثابت ہوجائے ، تو پھر اگرچہ وہ شخص فوت بھی ہوجائے ، اس کا جو حصہ ثابت ہوا تھا ، وہ ختم نہیں ہوتا ، بلکہ وراثت کے اصول...

362
363

سال کے آخری دن نصاب کے برابر رقم نہ ہو ، تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: ایک شخص کا یکم رجب کو نصاب کا سال شروع ہوا، اب اگلی یکم رجب کو نصاب مکمل نہیں، کہ زکوۃ دے ، لیکن صِفر بھی نہیں ، یعنی کچھ نہ کچھ مال موجود ہے، مگر پھر وہی شخص دوبارہ رمضان المبارک کی پندرہ تاریخ کو صاحب نصاب ہو جاتا ہے، تو کیا اب نئے سرے سے نصاب کا سال 15رمضان سے شروع ہو گا یا یکم رجب المرجب ہی رہے گا ؟

363
364

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

جواب: شخص (بعد نمازِ مغرب سنتیں پڑھ کر) دو رکعت نماز پڑھے اور (بہتر یہ ہے کہ) ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد گیارہ گیارہ بار قل ھو اللہ شریف پڑھے، سلام کے بع...

364
365

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

365
366

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: شخص کو جاگنے پر اعتماد نہ ہو،تو اس کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ وتر ادا کر کے سوئے،جیسا کہ آج کل عموماً لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔(۲)جسے جاگنے پر اعتماد ہو،تو ا...

366
367

زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ

جواب: شخص کواپنے تمام مَملُوکہ اموال(وہ تمام مال کہ جس کا وہ مالک ہے) کے بارے میں اپنی زندگی میں اختیار ہوتا ہے، چاہےتمام مال خرچ کر ڈالے یا کسی کو دے دے،...

367
368

نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟

جواب: شخص اگر کسی مکان یا مسجدِ صغیر (یعنی چھوٹی مسجد اور آج کل عام مساجد، مسجدِ صغیر ہی کے حکم میں ہیں) میں نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے آگے سترہ نہ ہو، تو دو...

368
369

کسی ایک امام کی تقلیدکیوں ضروری ہے ؟

جواب: شخص اپنے نفس کی پیروی کرے گا اور جب دل چاہے گا جس امام کا مسئلہ آسان اور نفس کی خواہش کے مطابق اسے محسوس ہوگا اس پر عمل کرلے گااور یہ شریعتِ مطہرہ کا ...

369
370

بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟

جواب: شخص اپنی ماں کے بارے میں بری اور شہوانی سوچ رکھنے کا تصور تک نہیں کر سکتا، اس کے باوجود ازواجِ مُطَہَّرات رضی اللہ تعالیٰ عنہن کو بات کرتے وقت نرم لہ...

370