
جواب: نہ طور پر اسلامی احکامات پر عمل کیا جاسکتا ہے ۔ یقیناً یہ ایک بہت بڑی نعمت ہے اور نعمت پر خوشی کا اظہار کرنا بالکل جائز ہے ، بلکہ نعمت کا شکر ادا کرنے...
جواب: نہیں، بلکہ محرم سے شروع ہوتا ہے ۔اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں بارہ مہینوں کا تذکرہ فرمایا، ان سے قمری مہینے ہی مراد ہیں اور ان کو ہی اللہ عزوجل نے لوگو...
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: نہ کہ دوسرے شہر کی ،جیسا کہ فتاوی تاتارخانیہ کی اس عبارت سے مفہوم ہوتا ہے:”وفی الغياثية:والمعتبر من الخروج أن یجاوز المصر وعمراناتہ هو المختار وعليه ...
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
سوال: لوگوں سے سنا ہے کہ میت کی تدفین کے بعد واپس لوٹتے ہوئے 40 قدم چلنے پر میت کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ چالیس قدم واپسی پر قبرمیں نکیرین سوالاتِ قبر کے لیے آ چکے ہوتے ہیں، لہذا اُس وقت میت کے لیے دعا کرنے سے میت کو جوابات میں آسانی رہتی ہے۔ اِس کی کیا اصل ہے؟ نیز اگر کوئی شخص جل یا ڈوب کر مر جائے اور اُس کی تدفین کی صورت نہ ہو، تو اُس کے لیے چالیس قدم پر دعا مانگنے کا کیا طریقہ ہو گا؟یعنی پوچھنے کامقصدیہ ہے کہ جوڈوب گیایااسے درندےکھاگئے، تواسے تودفنایانہیں گیا، تو کیااس کے پاس فرشتے نہیں آتے؟ کیونکہ وہاں توچالیس قدم چلنے کاکوئی وجودنہیں ہوتا۔
نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟
سوال: ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ لڑکی اور لڑکے کو صرف کلمہ پڑھا کر قبول کروا لینے سے نکاح ہو جاتا ہے، گواہ ہونا ضروری نہیں ہے،تو بتائیے کہ صرف لڑکی اور لڑکا ہو اورمولوی صاحب پانچ ہزار روپے لے کر ان کو قبول کروا دیں اور گواہ کوئی نہ ہو، تو کیا یہ نکاح جائز ہے ؟
مسجد کی محراب کے سامنے گھر ہو تو مصیبتیں آتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے ؟
جواب: کلمہ جسے تم میں کوئی سنے۔(صحیح بخاری، حدیث 5754،صفحہ 939، مطبوعہ:ریاض) مراٰۃ المناجیح میں ہے:”نیک فال لینا سنت ہے ، اس میں اللہ تعالیٰ سے امید ہے...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: نہیں کہ قرآنِ مجید میں رسمِ عثمانی کی رعایت کرنا فرض ہے، البتہ اگر لکھنے میں آیتِ قرآنی کی نیّت نہ ہو ، بلکہ محض اظہارِ افسوس یا خبرِ غم کے جواب ...
امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کلمہ علیٰ دلالت کرتا ہے)، تو ثابت ہوا سہو ِ مقتدی کوئی حکم نہیں رکھتا“(فتاوی رضویہ ، جلد 8 ، صفحہ 203 ، 204 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور) مراقی الفلاح م...
امام خود اقامت کہے تو کس وقت مصلے پر جائے؟
سوال: امام خود اقامت پکاریں تو کس کلمہ پر مصلے پر جائیں گے؟
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟