
امام کو رکوع یا سجدہ میں پایا تو کس طرح نماز میں شامل ہو
جواب: مال ہو کہ امام جب تک سراٹھالے گا ، تومعاً دوسری تکبیرکہہ کر رکوع میں چلاجائے اور امام کا حال معلوم ہوکہ رکوع میں دیر کرتاہے ، سبحٰنک اللّٰھم پڑھ کر بھ...
نماز کے لیے کھڑے ہونے پر ایسا لگے کہ وضو باقی نہیں رہا، تو کیا تازہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟
جواب: حکم ہوا کہ نماز سے نہ پھرو جب تک تری یا آواز یا بُو نہ پاؤ جب تک وقوعِ حدث پر یقین نہ ہولے۔۔۔یعنی یقین ایسا درکار ہے جس پر قسم کھا سکے کہ ضرور حدث ہوا...
رکوع یا سجود میں التحیات پڑھنا کیسا
سوال: کسی نےسجدہ میں بھولے سےالتحیات پڑھ لی، تو نماز کا کیا حکم ہے ، سجدۂ سہو لازم ہوا یا نہیں؟
کیا عورت کے لئے کانچ کی چوڑیاں پہننا ضروری ہے
جواب: حکم دو کہ بے گہنے نماز نہ پڑھیں۔ (امام ابن اثیر نے النہایہ میں اس کو روایت فرمایا۔ ت) ام المومنین صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عورت کا بے زیور نماز ...
عصراورعشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا
جواب: حکم بیان ہوجانے کے بعد سنتِ عصر کے متعلق علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”لم یبق من النوافل القبلیۃ الا سنۃ العصر ومن المعلوم انھا لا...